نواز شریف کا طارق ملک سے بدلہ !!
طارق ملک وہ قابل پاکستانی جن کی پوری دنیا میں قدر کی جاتی ہے۔ ورلڈبینک میں بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں، انہیں سب سے پہلے 2013 میں پاکستان چھوڑنے پر مجبورکیا گیا تھا جب الیکشن دھاندلی کا کیس چل رہا تھا اور طارق ملک نے کہا تھا کے نادارا کے پاس یہ…