آج کی تقریر نے بہت سے ابہام ختم کردیۓ، جھوٹے پراپیگینڈوں کو ڈبو دیا اور ہم کو ایک بار پھر خان نے adrenaline کا انجکشن بھی ٹھوک دیا 💪🏽
میں غریب سا بندہ ہوں، لیکن خان صاحب کی پرجوش تقریریں اور اوورسیز پاکستانیوں پہ بھروسہ دیکھ کے دل چاہتا ہے جو کچھ ہے پاکستان میں لگادوں 🙂 اللہ جلد…