@Shaikhimtiaz63I
Imtiaz Shaikh
1 year
@Sajidnawazwattu @waqas_amjaad اچھی بات ہے ۔ ابھی چھانٹی ہونا باقی ہے۔ پی ٹی آئی کمزور لوگوں کی پارٹی نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کا ممبر ہونے کے لئے آپ کے پاس پہاڑ سا حوصلہ چاہیے کیونکہ انقلاب بزدل لوگوں کے ساتھ نہیں آتا ۔
1
1
5

Replies

@Sajidnawazwattu
Sajid Nawaz Wattu
1 year
@waqas_amjaad میں نے ابھی کنفرم کیا ہے اوکاڑہ سے درست خبر ہے ۔
5
0
38
@Sajidnawazwattu
Sajid Nawaz Wattu
1 year
@Shaikhimtiaz63I @waqas_amjaad شیخ صاحب ! آپ نے بالکل بجا فرمایا انشااللہ ہم خان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
1
0
3