@Shaikhimtiaz63I
Imtiaz Shaikh
1 year
@SdqJaan اچھی بات ہے ۔ ابھی چھانٹی ہونا باقی ہے۔ پی ٹی آئی کمزور لوگوں کی پارٹی نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کا ممبر ہونے کے لئے آپ کے پاس پہاڑ سا حوصلہ چاہیے کیونکہ انقلاب بزدل لوگوں کے ساتھ نہیں آتا ۔
0
0
2

Replies

@SdqJaan
Siddique Jan
1 year
یہ جو دس بندے بیٹھے ہیں، ان میں سے کس کس کو 2023 کے انتخابات کے لیے عمران خان نے ٹکٹ دیا تھا؟ کیا ان میں کوئی ٹکٹ ہولڈر شامل ہے؟ جنوبی پنجاب کا کوئی دوست بتا سکتا ہے؟ تاکہ فیصلہ کیا جا سکے کہ کتنی شدت کا بھونچال ہے یہ؟؟؟
Tweet media one
2K
7K
20K