@Sana_Asghar23
Sana Asghar
3 months
@RShahzaddk بتائے گا بھی نہیں۔۔۔سب ایک دوسرے بچاتے ہیں
0
6
39

Replies

@RShahzaddk
RAShahzaddk
3 months
صحافی بلیک میلر ہیں آپ نے اس آدمی کی ویڈیو دیکھی ہو گی جو کہتا پولیس نے میرے ساتھ جنسی زیادتی کی پھر دوسری ویڈیو جس میں کہتا وہ مسلۂ حل ہو گیا ہے عمر چیمہ کا کہنا وہ غیر قانونی رقم کا معاملہ تھا پولیس کو بلیک میل کیا گیا اور اس میں لاہور کا ایک بہت بڑا صحافی شامل تھا مگر عمر…
25
398
1K