@MaizaHameed
Maiza sajiba! Darasal yeh log Jo b planning krty hein pmln k khilaf us mein yeh maun ki khaty hein....r heran hotay hein k hr bar sharif family cases sy nikal jati ha
اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم اداروں پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ شہباز شریف سے سیاسی انتقام لیا جائے ان کا کام سیاسی انتقام کیلئے اداروں پر دباؤ ڈالنا نہیں گورننس کا ہے جس میں وہ ناکام ہوگئے ہیں جس کا ثبوت چار حلقے جس میں وہ بری طرح ناکام ہوئے