Saima Tahirⁱᴾⁱᵃⁿ
@SaimaTahir_PK
Followers
2K
Following
7K
Media
4K
Statuses
83K
"نظم :عمران خان" ظلم و ستم کے باوجود پابندیوں کی بھیڑ میں تا حدِ نگہ جس جا بھی دیکھیں جابجا اس ملک_پاکستان میں اس کا علم لہراتا ہے نام اس کا لب پر آتا ہے وہ ایک تھا پہلے پہ اب ہر دل میں وہ انسان ہے ہر شخص عمراں خان ہے جیو مرشد 🙏💚 @TeamiPians
3
25
32
6 لاکھ 33 ہزار ٹویٹس کے ساتھ ٹاپ ٹرینڈ، انصافینز آپ اس مشکل وقت میں خان صاحب کی رہائی کےلئے جو کوشش کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں لیکن خاموش نہیں بیٹھنا آگر ہمارا لیڈر پچھلے 833 دن سے ڈٹ کر کھڑا ہیں تو ہم بھی اپنے لیڈرکو اکیلا نہیں چھوڑیں گے انشاء اللہ✌️ #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
52
105
120
سپریم کورٹ سے نئے استعفوں کی گونج، جسٹس منیب اختر اور جسٹس عائشہ ملک ۔۔ #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی @TeamiPians
0
11
1
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا 27ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان موجودہ پارلیمنٹ متنازع ہےآئینی ترمیم کرنے کا اختیار نہیں رکھتی اع��امیہ* #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی @TeamiPians
0
16
5
جسٹس جمال مندوخیل نے ماں کا جنازہ چھوڑا پی ٹی آئی کی سیٹیں چھینی آج فوج نے آئینی عدالت سے لات مار کر نکال دیا۔ نہ ماں کا رہا اور نہ پاکستانی قوم کا ذلیل ہوکر گھر چلا گیا #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی @TeamiPians
0
13
2
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی Democracy without Imran Khan is establishment drama. Prosperity without him is a lie. Free him now, end the drama and all false cases. FREE KHAN NOW @TeamiPians
0
50
7
25 کروڑ میں اکیلا آزاد شخص جو کہتا ہے لاالہ الااللہ انسان کو آزاد کر دیتا ہے اور جو آزاد نہیں ہے اسکا مطلب لاالہ الااللہ انکی زبان پر ہی ہے دل میں نہیں اترا ۔۔۔ عمران خان #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
آپ حضرت محمد ﷺ کی اُمّت ہیں، دنیا کے سب سے عظیم رہنما۔ آپ کا کلمہ ہے: "لَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہ" ( اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں) اگر آپ 25 کروڑ لوگ سہم گئے خوف کے سامنے جھک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں۔ #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
0
51
7
عمران خان کے پیچھے 25 کروڑ عوام کھڑی ہے آپ سو ترامیم لے آئیں، وہ پھر بھی واپس آئے گا! ان شاء اللہ🤲 @TeamiPians #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
2
78
27
The convention today proved that no power can suppress the voice of Pakistan’s youth. Their only demand — Imran Khan’s freedom! #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی @TeamiPians
0
67
20
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی جسٹس منصور علی شاہ کے استعفی کے آخری الفاظ! احمد فراز کی شاعری! I find solace in the words of Ahmad Faraz, which carry the conviction that sustains me still!
0
54
11
یہ اس عدالت کو فتح کر لیں گے اللہ کی عدالت میں کیسے پیش ہوں گے @TeamiPians #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
1
199
39
لٹیرے جب بنیں درباں، بغاوت فرض ہوتی ہے کوئی خائن ہو جب سلطاں، بغاوت فرض ہوتی ہے لٹے جب حرمت انساں، بغاوت فرض ہوتی ہے جو ہر پل موت ہو رقصاں، بغاوت فرض ہوتی ہے #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی @TeamiPians
0
23
6
مرد کا بچہ ہے تو آخری ٹائم تک لڑ رہا بزدل ہوتا تو دوائی لینے لندن چلا جاتا. اللّٰہ آپکی حفاظت فرمائے، اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن @TeamiPians #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
0
57
13
ظلم کی دیواریں گرنے ہی والی ہیں قوم کے دلوں میں آگ بھڑکنے ہی والی ہے اب ہر قدم چیخ کر کہتا ہے: بس بہت ہوگیا #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی @TeamiPians
0
36
5
Khan’s endurance proves that moral strength is greater than political force. His enemies command institutions, yet he commands hearts. That is why their fear of him will never end. #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی @TeamiPians
0
36
6
نیلسن میڈیلا کی ایک بڑی famous saying ہے غربت انصاف ختم کرتا ہے۔ انصاف خوشحالی لے کے آتا ہے۔ جب تک عدلیہ سٹینڈ نہیں لے گی رول آف لاء کے لیے ملک کا کوئی فیوچر نہیں ہے۔ عمران خان #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
3
89
125
نظریے اور جذبے کو شکست نہیں دی جا سکتی۔ انصاف، حوصلے اور مسلسل جدوجہد کے 18 برس—ایک سفر جو ہر قدم پر عزم کی گواہی دیتا ہے۔ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے تمام عہدے داروں اور کارکنان کو اٹھارویں یومِ تاسیس کی دل سے مبارک باد۔ @ISFPakistan
#18YearsOfISF #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
1
40
17
جو عدالت خود قید ہو وہ مجھے کیا رہائی دے سکتی ہے عمران خان @PTIofficial #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
0
44
15
اپ تاحیات عہدے لے رہے ہیں عمران خان نے تاحیات عزت لے لی ہے Bilal Qureshi @TeamiPians
@TeamiPians #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
0
75
16