Ali
@SabzAli46868106
Followers
92
Following
12K
Media
74
Statuses
10K
آپکے کپتان کل بھی اپنی قوم کی حقیقی آزادی کی خاطر صف اول میں کھڑے تھے اور آج بھی کسی سمجھوتے کے لئے تیار نہیں، آج قوم کے اس لیڈر کی ناحق قید کے خلاف آپ سب کو ایک مرتبہ پھر سے متحد ہو کر پرزور پرامن احتجاج کرکے اپنے لیڈر کو انصاف دلوانے کا وعدہ پورا کرنا ہے۔ کیا آپ سب تیار ہیں ؟
180
496
599
بس تصویر لگائیے ایک سیاسی جماعت کا پیڈ پراپیگنڈا وڑ جائے گا۔۔۔
251
13K
36K
ایمرجنسی پر چین سعودیہ نہیں مان رہے۔۔۔حبیب اکرم اس بار عوام بھی نہیں مانے گی۔۔۔🔥
25
1K
6K
صنم رہائی کے فوراً بعد احتجاج میں شامل۔۔۔🔥 صنم خان کے بھروسے کی ہمیشہ لاج رکھنا۔۔۔ڈٹی رہو ٹائیگریس
118
4K
18K
غلطی الیکشن کمیشن کی تھی، الیکشن کمشنر استعفیٰ دے، سپریم کورٹ کے 8 ججز نے فیصلہ دیا کہ الیکشن کمیشن کی غلطی تھی، کیا ECP سپریم کورٹ سے بڑا ہے؟ کیا ECP سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کرے گا اس پر عمل نہیں کرے گا ECP کی کیا حیثیت ہے؟ نعیم حیدر پنجوتھہ @NaeemPanjuthaa
1
41
67
ہمارے صحافی دوست اسٹیبلشمنٹ کا ڈاکیا بن کر اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے روز خبردار کرتے ہیں اور بےشرمی کیساتھ اسٹیبلشمنٹ کی دھمکیاں عوام تک پہنچاتے ہیں ان صحافیوں کا اپنا کوئی ضمیر نہیں ہے مطیع اللہ جان نے منیب فاروق اور طلعت حسین کو لیرولیر کرکے رکھ دیا🔥
14
2K
6K
میں نے تو کہیں نہیں دیکھا بھیرہ بھلوال سات دن کل بھی رہا کہیں دو چار جگہ پر لگا کر صرف ویڈیو بنائی گئی بس اب مذہب پر سیاست شروع کر دی ہے شرم آنی چاہئے
پاکستانی تاریخ میں پہلی بار حکومتی سطح پر 10 محرم کے جلوس کے گزرنے کیلیے تمام راستے "عرق گلاب" ملے پانی سے دلوائےگئے، عزادر حسین (ع) اور عام لوگوں کیلیے خصوصی سبیل و لنگر کا انتظام کیا گیا ہے۔ #لبيك_يا_حسین
4
16
97
Remember that all through history, there have been tyrants and murderers, and for a time, they seem invincible. But in the end, they always fall. Always. - Mahatma Ghandi #UndeclaredMartialLaw
13
1K
2K
Çocuk sorar: “Nereye gidebiliriz, nereye gidebiliriz” Anne: “Yürü, Allah’ın diyarı geniştir. Allah'a hamd olsun" Allah'ım söyleyecek sözümüz kalmadı, bu zalimleri sana havale ediyoruz, "Bir şeye ol dedinmi olur" Ya Rab, Ya Rab, Ya Hanen, YaMenen.
30
862
1K
حافظ صاحب ان دو بدمعاشوں سے ایمرجنسی کی دھمکیاں لگوا رہے ہیں۔ حالانکہ ایسے پوپٹ صرف “ماما کو بتاوں گا “ ٹائپ دھمکی بھی لگائیں تو کوئی یقین نہیں کرتا۔
121
893
3K
عمران خان کا سچا سپاہی ،،میاں عباد فاروق سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنی جان مال اولاد تک حق کے راستے پہ داؤ پر لگانے والے اس عظیم انسان کی رہائ کے لئے آواز بلند کریں ، شکریہ ،
41
3K
8K
ڈی پی او مظفرگڑھ سید حسنین حیدر جس کے حکم پر جمشید دستی کے گھر پر حملہ کیا گیا اور ایم این اے معظم خان جتوئ کو اغواء کیا گیا
136
2K
5K
طارق مسعود وہ جج جس کی وجہ سے 86 خاندانوں کے بچے ملٹری کورٹ میں اذیت ناک زندگی گزار رہے ہیں اس کا نام بھی ایڈہاک ججز میں شامل ہے ملک دشمن عوام دشمن
181
2K
4K
قاضی صاحب کی اصلیت۔👇 کمشنر راولپنڈی نے اعتراف جرم کیا تھا کہ الیکشن دھاندلی کے ذمہ دار چیف الیکشن کمشنر اور قاضی فائز عیسیٰ ہیں۔ اس کے بعد ان کمشنر صاحب کو غائب کر دیا گیا اور آج تک کوئی پتا نہیں۔ یہ بات سب کھل کر بول دیتے تو آج یہ غائب نہ کیے جاتے۔
75
7K
15K