SAG51214 Profile Banner
Shama G🇵🇰 Profile
Shama G🇵🇰

@SAG51214

Followers
16K
Following
189K
Media
4K
Statuses
94K

Pakistan is my identity🇵🇰 @peaceforchange🌹❤🌹My pride's my favorite person. poetry's my hobby.📝#pakistanZindabad

Joined October 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SAG51214
Shama G🇵🇰
4 years
اس شہر میں کتنے چہرے تھے کچھ یاد نہیں سب بھول گئے، اک شخص کتابوں جیسا تھا بس وہ شخص زبانی یاد ہوا۔ @peaceforchange 🌹❤🌹
67
70
306
@SAG51214
Shama G🇵🇰
3 hours
کمال نے تو کمال کر دیا سارا نظام بےنقاب کر دیا ویسے کمال صاحب چھوٹی چھوٹی باتوں پر ماؤں کے بچے مارنا فخر کی نہیں شرم کی بات ھے۔۔۔۔۔
@Saira_Banokhan
Saira Bano
4 hours
پوری پریس کانفرنس کو بوری میں بند کر دیا واہ
0
0
4
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
6 hours
حیرت زدہ ہوں ڈی جی آئی ایس پی آر نے ابصا کومل صاحبہ کے سوال پر آنکھ کیوں ماری ہے۔ can’t understand this at all https://t.co/23DfZ6ZiG2
304
1K
5K
@SAG51214
Shama G🇵🇰
4 hours
ہیں تو دونو لیکن بولا فیصل واوڈا کو ھے 🧐
@RebelByThought
Fayyaz Shah
8 hours
کتا وہ ہے جس کو آپ 8 بجے رات ٹی وی پر بیٹھا دیتے ہیں اور بک بک کرتا رہتا ہے۔ اس کو کتا بولیں۔ شاہد خٹک 😂 ویسے شاہد خٹک نے اِن دونوں میں سے کس کا بولا ہے؟
0
0
5
@SAG51214
Shama G🇵🇰
4 hours
شعلوں کی لپٹوں میں چھپی نجانے کتنی کہانیاں، کاش کوئی بیٹھ کر راکھ سے بھی پوچھے کیا کیا جل کر خاک ہوا۔
@MTS__Afshan
ÃƑŜĤÃŇ ŤÃŘĮǪ
5 hours
وقت بدلا ہے تو کچھ وہ بھی تو بدلا ہو گا اب تُو بھی اے دل عہد رفتہ کا تقاضا نہ کر 😔
0
0
5
@SAG51214
Shama G🇵🇰
5 hours
جُدائی آن پہنچی ہے مجھے تم سے بچھڑنا ہے اذیت سے بھرے لمحے بچھڑتے وقت کے قصے تمھارے بعد کا منظر دلِ برباد کا منظر ذرا ٹھہرو! مجھے محسوس کرنے دو
@simsimsim1930
SAIMA AAMIR TAIMOUR (Gorgeous Pakistan)
6 hours
*یوں تو بچھڑنا بھی آسان تھا اس سے مگر،* *جاتے جاتے وہ اس کا دوبارہ مڑ کر دیکھنا*
0
0
4
@SAG51214
Shama G🇵🇰
5 hours
ویسے یہ آنکھ مارنے والی حرکت بڑی لوفرانہ ہے معذرت کے ساتھ
@RodiumInsights
Rodium-A
5 hours
خود کو ریاست کہنے والے ادارے کا ترجمان اتنی بڑی پریس کانفرنس میں ایک خاتون صحافی کے سوال پر کسی لچے ،لفنگے، بدمعاش کی طرح آنکھ مار کر نہ صرف اس وردی کی توہین کر رہا بلکہ یہ پورے ادارے کی توہین ہے !!
0
1
6
@SAG51214
Shama G🇵🇰
5 hours
گند اتنا پھیل چکا ہے اب ڈکی بھائی بھی نہیں سمیٹ سکتا
@alizaihere
AliZai Vlogs
5 hours
ڈکی بھائی نے بگ برادر کا شکریہ ادا کر دیا ویلاگ کی اصل کہانی یہ تھی
0
0
5
@SabeeKazmi786
Sabee Kazmi
5 hours
یہ تو سیدھی سیدھی فوج پر مسنگ پرسن کا الزام ثابت کر رہا ہے۔
59
1K
3K
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
6 hours
ڈکی بھائی کے بارے جو جو سٹوری اپڈیٹس ہم نے دیں وہ آج ڈکی بھائی نے خود اپنے زبان میں اپنی وڈیو میں کنفرم کر دیں کیں۔ اب ہم لائیں گے وہ انفارمیشن سامنے جو ابھی تک سامنے نہیں۔ ہم انتظار میں تھے کہ ڈکی بھائی پہلے خود یہ سارا ظلم سامنے لے آئیں۔باقی ماندہ کام ہمارے زمہ۔
156
3K
12K
@balochi5252
Arslan Baloch
11 hours
علامہ صاحب،اچکزئی صاحب ،عمران خان نے آپکو بھاری ذمہ داری دی ہے قوم تیار ہے جب آپ کال دیں گے قوم ساتھ دے گی۔ ہم تیار ہیں۔ سہیل آفریدی
24
4K
12K
@Naya__Pakistan_
Naya Pakistan
9 hours
نام ہے عمران احمد خان نیازی
37
2K
7K
@ShafiJanPTI
Shafi Jan
8 hours
شکریہ پشاور
97
3K
10K
@Naya__Pakistan_
Naya Pakistan
11 hours
ایک کل ن لیگ کا جلسہ تھا گوجرانوالہ میں ایک آج پی ٹی آئی کا ن لیگ کے جلسے میں مریم نواز، شہبازشریف بھی موجود تھی ۔ لامحدود وسائل ، بے پناہ طاقت۔ نہ کسی آئینی قدغن کا ڈر تھا
34
4K
14K
@SAG51214
Shama G🇵🇰
8 hours
آرمی چیف آرمی سے اوپر نہیں ہے اور آرمی پاکستان سے اوپر نہیں ہے #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
0
4
6
@SAG51214
Shama G🇵🇰
8 hours
عمران خان اور قوم کا رشتہ مظبوط اور زیادہ طاقتور ہے #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی #قومی_نشہ_عشق_عمرانیہ
0
5
7
@mihaf
26 Nov 2024 گولی کیوں چلائی
8 hours
عمران احمد خان نیازی #خان_کا_ڈر_ہے_خان_تو_ہوگا #قومی_نشہ_عشق_عمرانیہ #ذہنی_مریض_عاصم_منیر
@soldierspeaks
Adil Raja
9 hours
دیں جواب⬇️
0
3
3
@MuhammaddSuhail
Muhammad Suhail ALI.
8 hours
اس قوم کی اگلی نسل بھی مزاحمت کے لیے بلکل تیار ہے۔ ان بچوں کی آنکھوں میں کوئی خوف تمہیں نظر نہیں آئے گا۔ #قومی_نشہ_عشق_عمرانیہ
0
4
13
@_M_S_khan_
IkLoVeR🦋🕊️
8 hours
عمران خان کا نظریہ سمجھے بغیر اسکی حمایت کرنا فضول ہے مگر عمران خان کا نظریہ سمجھنے کے بعد اسکی حمایت نہ کرنا جرم ہے #قومی_نشہ_عشق_عمرانیہ #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
0
37
23
@imrannasir124
ℑ𝔪𝔯𝔞𝔫 𝔑𝔞𝔰𝔦𝔯 𝔨𝔥𝔞𝔫
8 hours
#قومی_نشہ_عشق_عمرانیہ #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی #PakistanLovesImranKhan #پشاور_جلسہ نام ہے عمران احمد خان نیازی! یاد کر لو
0
3
3
@1sarz_
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
8 hours
The nation’s trust is a leader’s greatest reward. And the leader’s integrity is the nation’s pride. A timeless partnership. #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی @TeamPakPower
0
10
7