R_Amar21 Profile Banner
Rana Amar Profile
Rana Amar

@R_Amar21

Followers
5K
Following
0
Media
2K
Statuses
49K

الحمدللہ میرے مالک تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے

Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@R_Amar21
Rana Amar
2 days
صبح بخیر زندگی 🌸 إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْتَكْبِرِينَ .🤍 بیشک وہ تکبر کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔
21
2
30
@Ejz55
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈
2 days
🌲صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🌲السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے 🌲آمین آمین 🌹💖 Good morninm🌲 Rt for Rt 🔄👈🌲
399
197
831
@R_Amar21
Rana Amar
2 days
اللہ ! مجھے اس دن رسوا نہ کرنا جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائے گا۔ ( سورة الشعراء: 87) Good morning
10
3
19
@R_Amar21
Rana Amar
2 days
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ * اور جب میں بیمار ہو جاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔🤍🌷 (القرآن 26:80)
9
0
26
@R_Amar21
Rana Amar
3 days
اگر کوئی نہیں ملتا تو صرف اپنی ذات کے ساتھ رقص کرو اپنے ساتھ خود کا ہونا بھی بڑی نعمت ہے۔🌻💜 Good night
7
1
12
@R_Amar21
Rana Amar
3 days
کسی کو پانے کے لیے ہماری ہزاروں خوبیاں بھی کم پڑ جاتی ہیں اور کھونے کے لیے ایک غلطی ہی کافی ہوتی ہے ۔🌸🤍
10
1
17
@R_Amar21
Rana Amar
3 days
فَصَبْرٌ جَمِيلٌ وَاللَّهُ الْمُسْتَعَانُ عَلَى مَا تَصِفُونَ * پس صبر ہی بہتر ہے اور تمہاری بنائی ہوئی باتوں پر اللہ ہی سے مدد کی طلب ہے ۔ )18(: يوسف
19
2
31
@R_Amar21
Rana Amar
3 days
رسول اللہ صلی علیہ السلام نے فرمایا جب کوئی مسلمان اپنے اہل و عیال پر ثواب کی نیت سے خرچ کرتا ہے تو یہ اس کے لیے صدقہ شمار ہوتا ہے ۔ " صحیح البخاری 5351
12
1
22
@R_Amar21
Rana Amar
4 days
فَصَبْرٌ جَمِيلٌ وَاللَّهُ الْمُسْتَعَانُ عَلَى مَا تَصِفُونَ * پس صبر ہی بہتر ہے اور تمہاری بنائی ہوئی باتوں پر اللہ ہی سے مدد کی طلب ہے ۔ )18(: يوسف
12
2
20
@R_Amar21
Rana Amar
4 days
زندگی میں اتنا پیسہ کما کر بھی کیا حاصل کرو گے ، آخر کار یہ سب یہیں رہ جانا ہے۔۔ یہ بات کہنے والے بھی ایک لیکچر کا ایک لاکھ لیتے ہیں🌷🤍🌸
3
0
6
@R_Amar21
Rana Amar
4 days
اک چائے دو کپوں میں برابر سی بانٹ کر اکثر کرتا ہوں فرض کہ تنہا نہیں ہوں میں Good morning ☕
20
3
29
@R_Amar21
Rana Amar
4 days
دکھ یہ نہیں کے اندھیروں سے صلح کی ہم نے ملال یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں 💔😥
4
0
8
@R_Amar21
Rana Amar
4 days
رسول اللہ صلی علیہ السلام نے فرمایا جب کوئی مسلمان اپنے اہل و عیال پر ثواب کی نیت سے خرچ کرتا ہے تو یہ اس کے لیے صدقہ شمار ہوتا ہے ۔ " صحیح البخاری 5351
6
1
10
@R_Amar21
Rana Amar
4 days
کبھی کبھی خود کو خزاں کا ،موسم بنا لیا کریں🍁 اور اپنے اندر کی ہر اُس چیز کو جَھڑنے دیں جو *آپکو تکلیف دیتی ہے تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے___🍂 Good morning
9
0
14
@R_Amar21
Rana Amar
4 days
ہمیں زندگی میں بہت کچھ ملتا ہے ، لیکن ہم حساب اس چیز کا رکھتے ہیں جو ہماری خواہش کے مطابق نہ ملے ۔🌸🤍 Good morning
16
1
29
@faajar_khan1
✯𝒜𝒾𝓂𝒶𝓁✯
5 days
ہر کوئ مارنے کے لیے پتھر نہیں اٹھاتا کچھ لوگ یہ کام لہجوں سے بھی کرتے ہیں https://t.co/vvzPLP9TxO
60
144
119
@fanpk12
Imran Khan Fans
5 days
گرانے والے خود گر جائیں گے اپنی ہی نظروں سے ہم اُن کو بار بار کھڑا ہو کے دکھائیں گے https://t.co/eL7cVWeZHr
56
127
82