@Numaanbhai6
Mr Numaan
8 months
تمام والدین سے گزارش ہے اپنی بیٹیوں کو بتائیں طلاق کے بعد زندگی ختم نہیں ہوجاتی Move on کرنا سیکھیں اچھے نصیب آپکا انتظار کررہے ہیں
19
10
83

Replies

@DHussain15402
دلدار حسین
8 months
@Numaanbhai6 Good message
1
0
1
@Numaanbhai6
Mr Numaan
8 months
@DHussain15402 Jazak Allah kher
0
0
1
@Neena_Alli
𝓝𝓮𝓮𝓷𝓪♥️🇨🇦🇰🇼
8 months
@Numaanbhai6 شادی ہی اچھا نصیب نہیں ۔ اگر زندگی عزت سکون سے گزر رہی ھے تو یہی بہتر ھے ۔ مگر فیملی کو ہر طرح سپورٹ ضرور کرنا چائیے خاص طور پر صرف لڑکی کو اس کا زمےدار نہیں ٹھہرانا چاہئیے اللہ تعالیٰ ہر بیٹی کے نصیب نیک کرے آمین
1
0
2
@Numaanbhai6
Mr Numaan
8 months
@Neena_Alli پہلی لائن آپ نے ٹھیک نہیں کہی بہت لوگ معاشرے میں آپکو ملیں گے جو اپنی شادی شدہ زندگی سے بہت خوش ہیں ماشاءاللہ
1
0
1
@qureshifamilyse
🇵🇰اللّه کی بندی 🇵🇰
8 months
@Numaanbhai6 ایسا ہوتا تو ہر دوسرا گھر کی عورت طلاق لے لیتی
1
0
1
@Numaanbhai6
Mr Numaan
8 months
@qureshifamilyse ہر دوسرے گھر کی عورت کو طلاق کی ضرورت نہیں ہے اللہ کا شکر ہے جن کے متعلق بات کی ہے وہ سمجھ جائیں گے
1
0
1
@Udna_Chahti_hn
Samra's soul(943) is in Adiala Jail
8 months
@Numaanbhai6 شادی کے بغیر بھی اچھی زندگی گزر جاتی ہے لڑکی اگر طلاق کے بعد شادی نہیں کرنا چاہتی تو کسی کو فورس نہیں کرنا چاہیے
1
0
3
@Numaanbhai6
Mr Numaan
8 months
@Udna_Chahti_hn بلکل ٹھیک کہا
0
0
1
@AwesomeShumaila
shumailaamir
8 months
@Numaanbhai6 Move on krny ma b time lgta
1
0
1
@Numaanbhai6
Mr Numaan
8 months
1
0
1
@Emj42472202
Em_j
8 months
@Numaanbhai6 Divorce کی نوبت ہی نہیں آنی چاہیے
1
0
1
@Numaanbhai6
Mr Numaan
8 months
@Emj42472202 Exactly right
0
0
1
@laibara54876430
saima rana
8 months
@Numaanbhai6 کوئ نہیں ساتھ دیتا ۔بھائ لڑائ کا سن لے کہ سسرال میں لڑائ ہوگئ ہے پہلے بول دیتے ہیں ہمارے گھر نہ انا۔وہی رہو شریف لڑکیاں سب برداشت کرتی ہے ۔ایک جو والدین پڑھی لکھی بچی کو نوکری نہیں کرنے دیتے میں ان سب سے ناراض ہوں۔اپنے والدین سے بھی جاب کرواکر شادی کرے۔نہیں تو لڑکی تک جاتی ہے
2
0
4
@Numaanbhai6
Mr Numaan
8 months
0
0
0
@apnibat6
Naeem Rana
8 months
@Numaanbhai6 ye lectures ku hein social media pay?? mjhy tou ye smjh ni ati..
1
0
0
@Numaanbhai6
Mr Numaan
8 months
@apnibat6 Ya koi lecture nahi public msg hai ager apko nahi pasend ap skip ker sakta tha lakin kia kerain tang ara ki adat Pakistanio ki nahi jatie
1
0
0
@PrincessSundus9
Sundus Warraich👑💎
8 months
@Numaanbhai6 So true👌🌟
1
0
1
@Numaanbhai6
Mr Numaan
8 months
0
0
0
@Rameen0007
Rameen
8 months
@Numaanbhai6 This is my opinion... والدین سے گزارش یہ کرنی چائیے کے اپنے فیصلے بچوں پر زبردستی مثلت نا کریں۔۔۔جب دو لوگ ایک دوسرے کو پسند ہی نہیں کرتے ،یا کوئی ایک دوسرے میں interested نہیں ہے تو مت مجبور کریں مت کہیں کے بیٹا کمپرومائز کرو وغیرہ۔۔۔یہ بھی طلاق کی وجہ بنتی ہے۔۔
1
0
1
@Numaanbhai6
Mr Numaan
8 months
@Rameen0007 I agree with you or jesa apna keha mostly aisa hota hai lakin divorce aksar unki hotie hai jinho na love marriage kie ho I'm not against love marriage but love marriage main tu larka larki ki marzi hotie phir qio divorce ratio love marriage ki ziada hai ?? 🙄🙄
1
0
1