@NoorzamanJ
Noor zaman Jan
8 months
@MoonisElahi6 ہم مذاکرات کی بات کریں تو یہ سمجھتے ہیں ہم کمزوری کی پوزیشن میں ہیں۔ ہماری لیڈرشپ اور کارکنان اس وقت جیلوں میں ضرور ہیں لیکن عوام ہمارے ساتھ ہے۔ اگر کسی کو شک ہے تو مجھے اجازت دیں میں لاہور میں جا کر نون لیگ سے دو گنا بڑا جلسہ کر دیکھاتا ہوں۔✌️✌️ (علی محمد خان)
1
8
56

Replies

@MoonisElahi6
Moonis Elahi
8 months
دوسروں کو لاڈلا کہنے والے آج خود لاڈلے ہو گئے ہیں۔ میاں نواز شریف ایک سزایافتہ مجرم کو دندناتے پھرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ مگر نہ پیسے، نہ موٹرسائیکلیں، نہ قیمے والے نان اور نہ ہی جنت کے پاس ان کے کسی کام آئیں گے۔ عوام انہیں مسترد کر چکے ہیں۔ ن لیگ کر لے جو کرنا ہے!
837
8K
23K
@talat120
Ahmed
8 months
@NoorzamanJ @MoonisElahi6 اس پہاڑی بکرے پے مت رہنا تمہاری پہلے ہی بج چکی ہے اب سکون سے کسی گٹر میں پناہ لو
0
0
1