زندگی پوچھنے والوں کے حالات کو سن🌾
اور ان سب کو بتا انکا کفارہ کیا ہے!!!
تو ابھی جیت کے آیا ہے خوشی بنتی ہے✨
تجھ کو احساس نہیں کہ تو ہارا کیا ہے**
شب بخیر زندگی ✨✨
اللہ پاک سے التماس ہے کہ ہمارے ملک پاکستان کے حالات پر رحم فرماۓ اور ظالموں کے ظلم سے بچاۓ🤲آمین