@MuhammadTahaCh1
Dr. Taha Cheema
2 years
علماء کی صحبت، احترام آپ کو کامیاب کرتا ہے۔ مفتی اعظم اس وقت پاکستان کی واحد شخصیت ہیں جن کو ہر علم پر مہارت حاصل ہے۔ مفتی صاحب کا انداز محبت بھی اعلی❤️۔ مفتی صاحب کو میں کہا میں پاکستان آ کر کام کرنا چاہتا ہوں، فرماتے ہیں ،،چیمہ جی ادھر ہم سب ہیں، وہاں کوئی نہیں، آپ نہ آئیں،،🥹
Tweet media one
51
116
673

Replies

@mansha_warrich
Muhammad Mansha Warrich
2 years
@MuhammadTahaCh1 بیشک حق فرمایا آپنے محترم چیمہ صاحب
0
0
2
@Asimiqb97454722
Muhammad Asim iqbal
2 years
@MuhammadTahaCh1 نپایت شفیق انسان ہیں بہت سادہ طبیت کے مالک۔ الله پاک اس ہستی کو شادوآباد فرمایۓ۔ آمین
0
0
2
@attari26g
Tαɳʋҽҽɾ Aƚƚαɾι
2 years
@MuhammadTahaCh1 اعلیٰ شخصیات کی سوچ بھی اعلیٰ ہوتی ہے 💕
0
0
2
@NidaSheikh_01
NIDA Sheikh🇵🇰✏️
2 years
@MuhammadTahaCh1 اللہ عزوجل آپکو مزید اچھی اچھی صحبتیں نصیب فرمائے آمین
0
0
2
@TahirRizvi506
Muhammad Tahir
2 years
@MuhammadTahaCh1 @_Nor_295c مصطفیٰ کمال کی بکواس کا جواب ایک شعر میں
0
0
4
@RehmanA22364721
Rehman Ali
2 years
@MuhammadTahaCh1 اللہ عزوجل آپکو مزید اچھی اچھی صحبتیں نصیب فرمائے آمین
0
0
1
@WdmgIuDxkPNEXiG
اکرم محمد
2 years
@MuhammadTahaCh1 ماشاء اللہ بہت خوب
0
0
1
@TariqAr45640290
Tariq Arain
2 years
@MuhammadTahaCh1 اللّہ تعالیٰ ان علماء کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم فرمائے آمین
0
0
3
@MudasserReal1
ᎷᏬᎴᏗᏕᏕᏋᏒ ᎷᏬᎶᏂᏗᏝⓂ️🎀🇵🇰
2 years
@MuhammadTahaCh1 بجا فرمایا
0
0
2
@Muhamma84666077
Muhammad Ismail
2 years
@MuhammadTahaCh1 جی جی وہاں کوئی نہیں ہے مسلمان تو اب ہی آے ہیں TLP کے آنے کے بعد پہلے تو سب معاذاللّه کافر تھے
0
0
0
@saleem_sadaam
Sadaam Saleem
2 years
@MuhammadTahaCh1 ماشاءاللہ
0
0
1
@ImranWa65114255
Imran Warraich
2 years
@MuhammadTahaCh1 ماشاءاللہ
0
0
1
@kodhan346
Imtiaz Alam
2 years
@MuhammadTahaCh1 درست کہا مفتی صاحب نے اللہ مفتی صاحب کو سلامت رکھے آپ کو سلامت رکھے اللہ ہر شر سے محفوظ فرمائے سلامت رہیں پیارے بھائی 🌹
0
0
0
@Hasnain7730
Hasnain Ahmad
2 years
@MuhammadTahaCh1 جس طرح مہنگائی پہ خاموش ہے لگتا ہے سانپ سونگھ گیا ہے غریب عوام رل گئی ہے میں سمجھتا تھا ٹی ایل پی غریب کے درد کو سمجھتے ہوۓ حکمرانوں کو ان کے محلات سے اٹھا کے باہر پھینک دے گی لیکن ایساکچھ نہیں ہوا
0
0
0
@pirzada_jawad
Jawad Pirzada
2 years
@MuhammadTahaCh1 Dr Tahir ul Qadri Sab ka ehtram krna bi seekho phr tum Tlp waly
0
0
0