@MuhammadTahaCh1
Dr. Taha Cheema
2 years
پوری دنیا اور عرب ممالک نے کل تحریک لبیک کی ناموس رسالت ﷺ مارچ کو اپنے چینل پر چلایا۔ لیکن واحد پاکستانی چینل تھے جن کو اسلام دشمنوں کی طرف سے پیسہ دیا گیا تھا کہ آقا ﷺ کا نام نہیں چلانا، ہماری امداد بند ہو جائے گی۔
62
304
935

Replies

@tahir_writes
TAHIR ツ
2 years
@MuhammadTahaCh1 محترم یہ انڈیا کے یار ہیں ان کا دین مذہب صرف پیسہ ہے
0
0
6
@MUhamma94354867
MUhammad Atta Ul Mustafa
2 years
@MuhammadTahaCh1 ٹی ایل پی حق کی آوازہے کوٸی چینل چلاٸے یا نہ چلاٸے یہ آواز پوری دنیا میں گونج رہی ہے
0
0
3
@ArshadK57386756
Arshad Khan
2 years
@MuhammadTahaCh1 سب سے بڑا کتا 🐶 میڈیا ان کا بھی حساب ہونا چاہیے
0
0
1
@Nkanwal01
🍁Nayab Kanwal 🍁🇵🇰
2 years
@MuhammadTahaCh1 Why don't you question n League maryam Aurangzeb and rana sanaullah for this ?
4
0
1
@khanali888
Asad Ali Khan
2 years
@MuhammadTahaCh1 انڈیا سے دوستی نبی ص کی ناموس سے بھر کر ہے حکمران جماعت کے لئے اس ملک میں جس بھی حکمران آئے اس سے ہر گز یہ توقع نا کی جائے کہ وہ یہو و ہنود کی خوشنودی نہیں کریگا
0
0
1
@XG7hT7D4Y0y2Uxb
محمد فرقان
2 years
@MuhammadTahaCh1 ساتھ کلپ بھی شیئر کر دیا کریں تاکہ لوگوں کو پتا چلے
1
0
1
@Kbsq4
Mr.Nobody
2 years
@MuhammadTahaCh1 اسکی وجہ یہ ہے pdm, PTI,ق،MQMاپنے موقف میں بیانات میں امریکہ یعنی ہر اس ناجائز بات کا خیال رکھا جاتا ہے جو کفر کو نا پسند ہے جبکہ لبیک میں صرف اور صرف اس بات کا خیال رکھا جاتا جو مسلمانوں کے لیے اور پاکستان کے لیے اچھی ہو یہ بنیادی فرق ہے کورج دینے کا اور کورج نا دینے کا
0
0
1
@GhaniRa53915101
Ghani Rahman
2 years
@MuhammadTahaCh1 بھاٸی جان اس کا ایمان پیسہ ہے یہ سارے بکے ہوٸے ہیں ورنہ یہ جو لبیک کے ناموس رسالت ﷺ مارچ تاریخی تھے
0
0
2
@GHULAMR57311265
GHULAM RASOOL
2 years
@MuhammadTahaCh1 @_HA_97_ Lanati hakumat imported hakumat
0
0
0
@MUHAMMADAWAISU7
MUHAMMAD AWAIS USMAN
2 years
@MuhammadTahaCh1 آقاﷺ کانام توچلا۔۔۔مختلف جلوس بھی دکھائگئے مگر کراۓ کے فسادی کالعدمTLP کو نہیں دکھایاگیا
1
0
0
@MSaqibAliSaifi
محمد ثاقب علی محمدی سیفی
2 years
@MuhammadTahaCh1 بھائی جی ان کمینوں بکاو 2 نمبر صحافیوں سے کوئی خیر کی امید رکھنا بیوقوفی ہے اس میں صرف وہ صحافی شامل ہیں جو اس گیم میں شامل ہیں۔ باقی اچھے صحافی ہمارے سروں کے تاج ہیں
0
0
0
@sollywada
solly wada
2 years
@MuhammadTahaCh1 میڈیا کا تو دھندا ہے. چھوڑو انکو. خریدنے کی طاقت ہونی چاہیے. مجھے صرف ایک بات کا خوف آتا ہے کہ جتنے باعث قسم کے اینکز ہیں ان کا کیا حشر ہوگا. سیاست دان تو نکل جائینگے......
0
0
0
@WdmgIuDxkPNEXiG
اکرم محمد
2 years
@MuhammadTahaCh1 جی ہاں بالکل ٹھیک کہا آپ نے
0
0
0
@Hey_GoToHell
Stupid Girl
2 years
@MuhammadTahaCh1 اندھی تقلید کی عینک اتارو تو کچھ دکھائی دے
Tweet media one
1
0
1
@mandu_s0n
Shaukat Raza Mandu Son,s
2 years
@MuhammadTahaCh1 اس میں عطاری چینل بھی شامل ہے
0
0
0
@maryam_niazi009
Dr Maryam Rizvi🛡️
2 years
@MuhammadTahaCh1 لبیک والوں نے تو جمعہ کو میدان لگا لیا اب یوتھیے کب نکل رہے ہیں نبی پاک کی ناموس کے لیے۔
0
0
0
@NadiaQu16815943
Nadia Qureshi
2 years
0
0
0
@Ijazhus37628049
Ijazhussain
2 years
@MuhammadTahaCh1 Bilkul Sahi fermaya.
0
0
0
@bilalraza7738
bilalraza
2 years
@MuhammadTahaCh1 دل کی اللہ ہی جانے مگر مشہور قول ھے دل کی بات زبان پر آتی ہی ھے کبھی دیکھو تو وہ کراچی کا غوث بغدادی زبان درازی کر رھا کبھی وہ نصف ٹکے کا بلال قادری اورنگی والا کبھی کوئی انکے شوری کے رکن میں سے اصل میں یہ مجبور ھیں انکو پتہ دعوت اسلامی کی مخالفت مہنگی پڑ سکتی
0
0
0
@bilalraza7738
bilalraza
2 years
@MuhammadTahaCh1 اس لیئے یہ دبے الفاظ دل کی آگ بجھاتے افسوس اس دن پر کے سعد بھی بولنے لگا جس کو لوگ سنیت کی آواز سمجھ بیٹھے تھے میں مشدد او کٹر او بوسیدہ دیوانہ عطاری ھوں عطار او دعوت اسلامی پر کسی نے بکواس کی چاھئیے کوئی بھی ھو وہ ھمارے نزدیک کچھ بھی نہیں
1
0
0