@MuhammadTahaCh1
Dr. Taha Cheema
2 years
جیسی کرنی ویسی بھرنی۔ اس ٹائم PTI والے نیوز چینلوں کو کوریج دینے کا کہہ رہے،لیکن سوائے ایک مالشی چینل کے کوئی کوریج دینے کو تیار نہیں۔ پترو تم سب نے ایسے ہی رونا ہے۔ تم نے عاشقان رسول پر ہونے والا ظلم نہیں دکھایا، آج خود در بدر ہو رہے۔
97
244
878

Replies

@nazirmustafvi
Nazir Awan
2 years
@MuhammadTahaCh1 یہ والا چینل سر یا آپ جھوٹ بول رہے
Tweet media one
1
0
1
@SaleemFathe
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُﭤ(4)
2 years
@MuhammadTahaCh1 جلالِ بادشاہی ہو یا ہو جمہوری تماشا جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
0
1
3
@Saq1il
★𝕊ᴀǫʟᴀɪɴ 𝔾ɪʟʟᴀɴɪ★
2 years
@MuhammadTahaCh1 @PTI3330 کون سا عاشق جو کل امریکی سے دین سکھ رہا تھا نشٸ
1
1
2
@waseemch31
Muhammad Waseem Gujjar
2 years
@MuhammadTahaCh1 O chal oye wadda ashqe rasool, yeh pur Aman ahtejaj he, tum logon ne Tu lutt machaye huwe thi hazrat Muhammad pbuh ke naam per
9
0
9
@Kaleem495208781
Kaleem
2 years
@MuhammadTahaCh1 تحریک لبیک والے بھی خوش اور یہ خوش سمجھ سے باہر ہے
Tweet media one
8
0
4
@HaziqAbbasi12
HaziqAbbasi
2 years
5
0
1
@Mahmood29379395
Mahmood Sadiq
2 years
Tweet media one
0
0
1
@Absolutelyzak
Noroz Khan
2 years
@MuhammadTahaCh1 کیا تحریک لبیک والے بھی اس ٹوءیٹ پر خوش ھین۔
Tweet media one
9
0
5
@Amanull09356168
Aman ullah
2 years
@MuhammadTahaCh1 In shah Allah
0
0
1
@Eng_Saifi
M.Umar Saifi
2 years
@MuhammadTahaCh1 پچھلے سال رمضان میں روڈ بند ہونے کے نقصانات اور راستے کے حقوق والی احادیث بتانے والے "غیور مسلمان" اس سال رمضان میں سڑکیں بند کر کے بڑے فخر سے دھڑا دھڑ ویڈیوز شیئر کر رہے ہیں۔ یوتھیو۔۔!! جب تک تم اپنا تھوکا چاٹ نہیں لیتے موت نہیں آنی۔ انشاءاللہ #Unbelievable
1
1
10
@RanaShakr
رانا ریاض شاکر
2 years
@MuhammadTahaCh1 او بھائی PTIوالوں کو ٹی وی چینلوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے جو تو نے کہا کہ عاشقان رسول نہیں بھائی وہ عاشق رسول نہیں دین کا لبادہ کر سیاسی اداکار ھیں عاچقرسول اگر دیکھنا ھے تو عمران خان کو دیکھو جس نے تن تنہا اسلامک فوبیا کی جنگ جیتی اور ا اقوام متحدہ سے قراداد منظور کروائی
1
0
4
@WdmgIuDxkPNEXiG
اکرم محمد
2 years
@MuhammadTahaCh1 اسلام اپنی پاور رکھتا ہے
0
0
2
@moonmughal26
Faiza Mirza.96 #islamicgoverment(officel)
2 years
@MuhammadTahaCh1 پہلے پرانا حساب کلئیر کریں ممتاز قادری کو پھانسی کی سزا دینے والے نواز شریف کو بھول گئے اس کی پھانسی کا مطالبہ کریں اور نور عالم نے صحیح کہا تھا یہ عوام یاد کہاں رکھتی ہے سب بھول جاتی ہے #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور #امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور #پاکستان_زندہ_باد
0
1
0
@ALIGUJJAR131
MUHAMMAD SUFYAN
2 years
Tweet media one
0
1
1
@Jookerr01
Zarii Malak
2 years
@MuhammadTahaCh1 Hahahaha Humy tumary tatu chanells ki koi zorurt ni
0
0
1
@UsmanMengal6
Affan Usman
2 years
@MuhammadTahaCh1 To jo kalma sy baat shuru kry, surah fateha ka kuch hisa parhay, tashrieh kry,wo kon hota hy. Wo hota hy ashiq e rasool!
2
0
2
@MZahidRaza11
Muhammad Zahid Raza 313
2 years
@MuhammadTahaCh1 Beautiful 🌹
0
0
1