@MuhammadTahaCh1
خادم رضوی ببر شیر بابا جان اپنے بیٹے کی شکل میں ہمارے ساتھ ہیں ان شا ء اللہ اللہ پاک سعد بھائی کو استقامت دے اپنے والد محترم جیسا بننا نصیب ہو
@MuhammadTahaCh1
میں نے"عشق"پوچھااۓعشق۔!
بتا خادم حسین رضوی کاقبر میں کیابناـ؟
عشق نےجلال میں ہم آکرمجھےکہا
سن یارمحمدرضا
جب فرشتوں نےخادم حسین سےپوچھا
بتاتمارا"رب"کون ہے"دین"کیاہےـ؟
توخادم حسین نےبس یہ کہا
"ذرہ رُک جاؤہنڑےآجاندا جےاو آگیاتےمیں دس دیاں گا.فرپوچھڑا او دےبارےوچھ جندی دیدخاطرمریا"
@MuhammadTahaCh1
انشاللہ بھائی ہم 2023کے الیکشن میں محنت کرکے پاکستان میں نظام مصطفیٰ نافذ کرے گے باباجی کو بھی خوشی ہوگی جب 2023 میں نظام مصطفیٰ نافذ ہوگا