@Mhabeibb
Mohsin Habib
2 months
@enkidureborn سمجھ نہیں آتی کس دنیا میں رہتے ہیں گنڈاپور کیا ماچو خان ہے جس کی چاہےگردن مروڑ دے جہاں عدلیہ اندھی گونگی بہری ہو وہاں کوئی کچھ نہیں کر سکتا جنہوں نے عوام کو تحفظ دینا ہو وہی جان کے دشمن ہوں تو گنڈاپور کیا کرے ۔ معروضی حالات کو سامنے رکھ کر بات کیا کریں ہر شخص نے سنگ اٹھا رکھا ہے
2
2
11

Replies

@enkidureborn
Enkidu Reborn
2 months
کامران مہمند رہا ہوا ہے؟ اسکے اغواکار کسی سے ڈھکے چھپے ہیں ؟ کیا اس اغواء پر علی امین خان گنڈا پور نے کوئی کاروائی کی ہے؟ ہمیں بچپن سے بتایا گیا کہ پٹھان بڑی غیرت مند اور جرات والی قوم ہے۔ ایسے ایسے واقعات اور ایسے ایسے تصورات قائم کیے گئے کہ اللہ کی پناہ۔ کیا علی امین خان کی…
65
803
2K
@music__Bee
Release Professor's
2 months
@Mhabeibb @enkidureborn تو پھر وہ والی سستی بھڑکیں کیوں جس میں جناب اپنے آپکو روس سے نارتھ کوریا کے صدور سے ذرا کم بھی سمجھنے کو تیار نہیں ہیں۔ مونچھوں والی کتی کو کوئی یاد کروائے کہ رینجر نے سندھ پولیس کی کاروائی میں مداخلت کی تھی تو اگلوں نیں زرداری کو آن بورڈ لے کے اجتماعی استعفوں کی دھمکی دی تھی۔
0
0
0
@nashanas71
j a nasir (Pukhtoon NOT Pashteen)
2 months
@Mhabeibb @enkidureborn آپکی بات درست لیکن کسی ایک کو جرات کرنی ہوگی۔
0
0
0