@Mhabeibb
Mohsin Habib
2 months
ن لیگ کے ساتھ بہت زیادتی ہوئی ہے سنی اتحاد کی دو سیٹیں بھی ن لیگ کو ملنی چاہئیں تھیں نجانے ان دو سیٹوں پر جعلی ووٹ کیوں نہیں ڈالے جا سکے؟
@AsadAToor
Asad Ali Toor
2 months
انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے میدان مار لیا‘11نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔ سنی اتحاد کونسل کو 2‘پیپلز پارٹی 2‘ق لیگ اور استحکام پاکستان پارٹی‘ بی این پی کو ایک ایک سیٹ ملی
42
14
87
0
1
10