@Mani_Ehmad
🇵🇰 Mani (Mansoor)
10 months
#کراچی آج علی الصبح قریب 8:45 بجے گلستان جوہر بلاک نمبر 14، کراچی میں آزادی سے گھومنے والے ڈکیت. جو لوٹ مار کر رہے ہیں۔ شکلیں بھی واضح ہیں۔ #karachi #KHIAlerts
16
96
85

Replies

@Mani_Ehmad
🇵🇰 Mani (Mansoor)
10 months
ان فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح یہ گروپ آسانی سے وارداتیں کرتا پھر رہا ہے جن کو پوچھنے والا کئی نہیں. یہ صرف گلستان جوہر کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ کراچی کا ہر علاقہ اسوقت ڈکیتوں کے ہاتھوں یرغمال ہے۔ ڈکیت نا صرف لوٹ مار کرتے ہیں بلکہ معمولی مزاحمت پر قتل بھی کر جاتے ہیں
2
21
23
@Mani_Ehmad
🇵🇰 Mani (Mansoor)
10 months
امید ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور متعلقہ authorities اس معاملے کو بھی دیکھیں گی اور مجرمان کیفر کردار تک پہنچیں گے۔
1
4
5
@AamirRathore12
Aamir Rathore
10 months
0
0
1
@StolenKarachi
شاہین یا کرگس
10 months
@Mani_Ehmad ان ڈکیتوں کو ڈکیت لکھ دو تو "ڈکیت" برا مان جاتے ہیں۔
0
0
3
@Ambreen46719366
H E A R T OF K A R A C H I
10 months
0
0
1
@FahadMajid7
فہد ماجد۔۔۔
10 months
@Mani_Ehmad لمبی لمبی شلوار باقی اپ لوگ سمجدار ہے یہ کون لوگ ہے
0
0
2
@hasnainadeel
Adeel Hasnain
10 months
@Mani_Ehmad @KarachiPolice_ کیا کرنا ھے اس کا
0
1
3
@Masood58437858
Masood
10 months
@Mani_Ehmad Harami gher maqami
0
0
2
@Adofstone
A.D
10 months
@Mani_Ehmad غیر مقامی سّور کے پِلے
0
0
1
@iampiyaray
iampiyaray
10 months
@Mani_Ehmad یہ تو لگتا ہے تربیت یافتہ ہیں جو وردی بھی پہنتے ہوں گے،،، شکل و صورت و بالوں کا اندازدیکھیں
0
1
1
@ShahrukhTasneem
Shahrukh Tasneem
10 months
@Mani_Ehmad @KarachiPolice_ khabi ye log pakray bi jaye gai ?
0
0
1
@hmohatarem
Hyder Mohatarem
10 months
@Mani_Ehmad All culprits of 9 May could be arrested from video clips but these guys will never b traced.
0
0
2
@Ramxanali
Raj_In_Charge ®
10 months
0
0
0
@amirbaksh15
amir hussain baksh
10 months
@Mani_Ehmad بھائی یہ تھوڑی نا پکڑے جایئنگے ۔ہاں اگر PTI کے كاركن ہونگے تو دھر لیے جایئنگے۔
0
0
0
@sajjadfly85
foji 🇵🇰
10 months
@Mani_Ehmad یہ سندھی لگ رہے مادر چ و د
0
0
0
@JustVoter1
what! judges advise to talk to looters?!! Shame.
8 months
@Mani_Ehmad آن کی شکلوں اور بالوں پر غور کریں، ان کا تعلق ضرور اداروں سے نکلے گا۔
0
0
1