@MShehzadSpeaks
🚨تخریب کاروں سے ہوشیار رہیں!
اپنے لیڈر عمران خان کی خصوصی ہدایات کے مطابق بھرپور طریقے سےجشنِ آزادی منائیں!
دنیا کو پیغام دیں کے پاکستانی قوم اور پاکستان تحریک انصاف نام ہے محبِ وطنی کا اور یہ کہ ہم امن، انصاف،خوشحالی،ترقی اور حقیقی آزادی کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے!
@MShehzadSpeaks
Ghairat mand nadar Banda hey , he is saying approach me but in lawful manner like normal civilized human beings not like animals, animals will be treated the way unfriendly animals are usually treated