@MShehzadSpeaks
پی ٹی آئی والے ٹھیک کہتے ہیں ،خان واقعی دَلوں پہ راج کرتا ہے۔۔۔ خان دَلوں کی ریڈ لائن ہے، خان دَلوں کا لیڈر ہے۔۔۔پی ٹی آئی والے خوش قسمت ہیں جو ایسا دَلوں پہ راج کرنے والا لیڈر ملا۔۔۔👌😍🤩❤️
@MShehzadSpeaks
سب خواتین بھی باہر نکلیں یہ بھی ایک بہادر خاتون ہے ایسے کیسے ہوسکتا ہے کہ پاکستان میں اور بہادر خواتین نہین۔جب پر امن احتجاج ہے تو پھر پولیس کو پکڑ دھکڑ بند کرنی چاہئے وہ اپنی عقل سے کام لیں مسلمان ہو کر ظالم سے آرڈر کیوں لیتے ہین