@MShehzadSpeaks
Mohammad Shehzad Khan
11 months
میرے خیال میں وزیر اعلی پنجاب کا حقدار عمر سرفراز چیمہ ہے عمران خان کی حکومت میں
Tweet media one
269
3K
12K

Replies

@waqas_virk5597
Waqas Virk 🇵🇰
11 months
@MShehzadSpeaks دعا ہے کہ عمران خان لوٹے دوبارا بھرتی نہ کر لے۔۔۔۔۔🙏
0
0
0
@0mysky
Wassi
11 months
@MShehzadSpeaks Next president
0
0
0
@AliKakakhal
Ghulam e Abuzar
11 months
@MShehzadSpeaks میرے خیال میں پاکستان کا وزیراعظم مجھے ہونا چاہیے ۔
0
0
1
@ArUj_Ba_Ba47
پینڈو_جٹ
11 months
@MShehzadSpeaks عمر چیمہ خان کا سب سے دلير فوجی ہے پنجاب میں
0
0
5
@M08529198
Muhammad Huzaifa
11 months
@MShehzadSpeaks خان صاحب فیصلہ کریں گے ہم نہیں جو خان صاحب کریں ہمیں منظور ھو گا
1
0
2
@musama840
Muhammad Usama
11 months
@MShehzadSpeaks @Hammad_Azhar hay haqdar inshallah next CM Hammad Azhar Mera bhai
0
0
1
@khan13912
ASAF KHAN
11 months
@MShehzadSpeaks میں اس کے بہادری اور جرات کو سلام کرتا ہوں
0
0
2
@lol_Lila_
Winnie the Pooh
11 months
@MShehzadSpeaks بلکل نہیں ۔ مونس یا اُسکے ابا ، براۓ مہربانی اپنے لوگوں سے انہوں نے زیادہ قُربانی کری
0
0
1
@mobin_ullah
✖️®️ مبین اللہ بٹ
11 months
@MShehzadSpeaks 😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 اوئے میرا ٹیڈ۔۔۔۔۔۔۔😂😂😂🤣🤣🤣🤣
0
0
5
@MominTweets
Momin Mukhtar
11 months
@MShehzadSpeaks یوتھیے گھر گھر کھیل رہے ہیں۔۔
1
0
0
@AmeenBh29932815
Ashu Bhatti
11 months
Tweet media one
0
1
4
@Osama_Khan___
Osama Khan
11 months
@MShehzadSpeaks Beshak inhy sb sy pehle arrest kiya gya tha baad mein in wife ko bhi arrest kr liya jab woh court mein milne ayi thi
0
0
2
@Abdulwa09011116
Abdulwaheed Shahani
11 months
@MShehzadSpeaks اسکو وزیر اعلیٰ بنانے کے لیے 365 دن کا چلا نکالنا پڑیگا
1
0
0
@_Marwat__
بُو صارم
11 months
@MShehzadSpeaks بالکل، پہلے الیکشن تو کروالو، اور اس اہم بات الیکشن لڑنے کے پہلے اہل تو ہوں دہشت گرد لنگڑو لُگڑو
0
0
1
@shehzadakhanza1
Mohsin khan ®
11 months
@MShehzadSpeaks کوئی بہت زیادہ سخت مزاج ہونا چاہیئے جو سارے بدلے لے سکے۔ میاں اسلم اقبال بیسٹ ہے
0
0
1
@MeinNhiBoloGa47
میں نہیں بولوں گا۔🤫
11 months
0
0
1
@asifdadra
Asif Dadra
11 months
@MShehzadSpeaks اتنا شریف بندہ پنجاب کا وزیر اعلی بن سکتا ہے لیکن ایک کامیاب وزیر اعلی نہیں-
0
1
1
@Muhamma60175202
Muhammad Saeed
11 months
@MShehzadSpeaks قبل از وقت ایسی باتیں پارٹی کے لئے نقصان دہ ہیں اللہ اس کو اپنے حفظ وایمان میں رکھے انشااللہ وقت پر بہتر فیصلے ہوں گئے
0
0
2
@TauseefEjaz_50
Tauseef Ejaz
11 months
@MShehzadSpeaks کوی شک نہیں وفاداری کا حق ادا کیا ہے ان صاحب نے۔ پرویز الٰہی صاحب کی قربانی بھی کم نہیں
0
0
3
@suraiyajab33n
ثریا جبین 🇹🇷🇵🇰🇵🇸
11 months
@MShehzadSpeaks بندہ ٹکر کا ہے🔥✌🇵🇰
1
1
4