سردار عبید ڈوگر کو سیاسی مخالفین کے کہنے پر ذلیل کیا گیا سرے بازار انسانیت کی تذلیل کی گئی اور اب انکو سرگودھا کے تھانوں میں فیک مقدمات میں نامزد کیا جائے گا آئی جی۔ پنجاب انکوئری کمیشن بناکر انصاف دے
ایسی ظلم اور تذلیل تو شائد کوفہ کے کفار نے بھی نہیں کی ہوگی اس وقت پاکستان…
@MShehzadSpeaks
No one accountable these days all criminal mindset is in the police, public needs protection when police is a form of thieves where do the public goes to file the case against Burglars
@MShehzadSpeaks
یہ مافیاز ہیں جو ایسے حالات بناکر خوف قائم رکھنا چاہتے ہیں تبھی تو خان سے خار کھائے ہوئے ہیں کیونکہ خان نے انکے کئ ارمانوں پر پانی پھیرا ہے، اپنی ضد بغض اور نفرت میں اتنے اندھے ہوچکے ہیں کہ انہیں اللّٰه تعالیٰ تک بھول چکا ہے یاد ہے تو بس انکا آقا امریکہ جو انہیں ڈالر دیتا ہے.
@MShehzadSpeaks
But punjab police kay tarjuman keh rahe hain kay police ne jaib se paise nikal kar andar rakhen hain takay chaudhry ahsan k ghar k halat behter ho saken is mehengayi kay dor me 🫣
@MShehzadSpeaks
ن لیگ کے تیس سال کے بھرتی کیے ہوئے لوگ ہیں
آپ کو کیا لگتا ہے کہ ایماندار ہوں گے
یہ سب سے کرپٹ لوگ ہیں
جن کو سوشل میڈیا سے پہلے لوٹ مار کی کھلی چھٹی ملی ہوئی تھی
ہر جگہ ناکہ لگا کر روزانہ ہزاروں روپے کی دیہاڑیاں لگاتے تھے
بھلا ہو پی ٹی آئی اور عمران کا
جس نے ان کے ناکے ختم کرایے