اب 5 اینکرز، 3 چینلز اور دو گانے سن کر عوام گمراہ ہونے والے نہیں۔ ہزاروں افراد کو گرفتار کیا گیا، سینکڑوں مقدمات بنائے گئے، غداری کے الزامات لگائے, ملٹری کورٹس کا خوف پیدا کیا، جبری گمشدگیوں سے دہشت پیدا کی، چھاپے مارے، گھر توڑے، پارٹی توڑی، نشان چھینا مگر اس سب کو ناکام بنانے کے…
@MJibranNasir
Likes of Zaradris and Sharifs were never leaders, Jibran. They don't have the vision, the courage, the depth, the zest for political life. All they want is rule and line their pockets in cahoots with Army generals lining their own very deep pockets. All over seen and approved by…
@MJibranNasir
Now people are not going to be misled by listening to 5 anchors, 3 channels and two songs. Thousands of people were arrested, hundreds of cases were made, treason charges were made, military courts were feared, enforced disappearances were terrorized, raids were carried out,…
@MJibranNasir
Please keep speaking on this matter. It makes a difference and it boosts alot of confidence in the people when talking about what's right!
@MJibranNasir
ساری جیتی ہوئی سیٹِس RO کی مدد سے ہراو بھی دی ہیں۔ تمام فارم ۴۵ مجود ہیں اور لیڈ بھی ۳۵ ہزار سے اُوپر کی لیکن بس اپنی مرضی کا نتیجہ بنا کے بھیج دیا اور فوراً انونس بھی ہو گیا۔
@MJibranNasir
عوام بھی ان چوروں کو قبول کرنے کے لیئے تیار نہیں ہے۔ عوام دشمنی مول لے کر یہ کب تک تخت پر بیٹھ سکیں گے اسکا اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے۔ جن ملکوں میں ابھی بھی بادشاہت چل رہی ہے وہاں عوام معاشی طور پر خوشحال ہیں اس لیئے بادشاہت بھی چل رہی ہے۔ یہاں ایسا نہیں ہیں۔
@MJibranNasir
تاریخ سےسبق ناسیکھنےوالوں کو اب سبق سکھانےکی ضرورت ہے
ورنہ یہ ایسےہی ہم پر مسلط رہیں گےاور ہمیں اپنا غلام بنائےرکھیں گے
یہی وہ حقیقی آزادی ہے جسکا عمران خان بار بار ذکر کرتے ہیں
امید ہے اب لوگوں کو سمجھ آگئی ہوگی کہ حقیقی آزادی کیوں ضروری ہے
#ووٹ_چوری_نامنظور
#RighingAgainstPTI
@MJibranNasir
Agr ap Jeet gye hotay to yhi shor jashan ka hota .. haar gye to dhandli ka shor macha rhy hen.. you should accept your defeat.. come out of your illusionary victory.. kia bdlao hy ap mn Kuch nhi sb yhi krtay hen ek jeetta hy harnay wala dhandli ka shor macha kr intshaar phelata h