چیف جسٹس صاحب نے پی ٹی آئی کے عمیر نیازی کو جو شو کاز نوٹس اشو کیا تھا اس نوٹس کا بھرپور جواب گزشتہ روز خود ROs کی کثیر تعداد نے دے دیا ہے اب بال چیف صاحب کی کورٹ میں ہے۔
@MJibranNasir
I can't wait for that hearing now, Niyazi has been proven right and I am excited to witness the expressions on the judges' faces when they question him. If they have any sense of shame left, they will not pursue this matter any further.
@MJibranNasir
@SdqJaan
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی 30 دسمبر کو ملک بھر کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران وکلاء کے اغواء، نظربندی اور تشدد کے اقدامات کی شدید مذمت!!!
تمام اسٹیک ہولڈرز، ادارے، ایجنسیاں، پولیس کم از کم آئینی حقوق کا تو خیال رکھیں!!
اس کو کوئی فائدہ نہی ہو گا—-اعلی عدالتوں سے رجوع…
@MJibranNasir
سبحان اللہ۔
جبران بھائی۔۔یہ جواب تو جسٹس کامران اور جسٹس گل کا ردعمل ہے۔۔۔۔آپ پی ٹی آئی کی لائن کے کر چیف جسٹس پر حملہ کیسے کر سکتے ہیں۔۔۔
عدلیہ پہلے ہی RO دینے سے انکار کر چکی تجی، 2018 میں بھی انہوں نے انکار کیا۔۔
الزام چیف جسٹس پر کیسے؟ افسوس ہوا
@MJibranNasir
قاضی فائز عیسی شریف مافیہ کا سہولتکار ہے کیونکہ اطلاعات ارہی ہیں کہ فائز عیسی کو ان لوگوں نے تین سال توسیع دینے کا وعدہ کیا ہے اور سردار طارق مسعود کو اگلا چیف الیکشن کمشنر بنانے کا وعدہ کیا ہے۰
@MJibranNasir
If CJ was serious he must stayed here in Pakistan, he knew that some people don’t want election and they will spoil the election process. He must be present t in Islamabad and open courts 24/7 in this critical time and bureaucracy may have some fear but he choose to go on holiday