یہ صرف الیکشن کمیشن کے خلاف ۷ منٹ کی چارج شیٹ نہیں ہے بلکہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر بھی سوالیہ نشان ہے جس فیصلے کے نتیجے میں بیوروکریٹ RO کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ سپریم کورٹ نے عمیر نیازی کو شو کاز نوٹس اشو کیا تھا، اب عوام سپریم کورٹ کو شو کاز نوٹس اشو کر رہی ہے کے جواب دیں کیا…
ڈی ایس پی سی آئی اے اقبال ٹاؤن محمد علی بٹ کی ڈاکٹرز ہسپتال میں صحافی مدثر تتلہ پر تشدد کی فوٹیج سامنے آگئی۔ بیک گراؤنڈ میں ڈی آئی جی کی آواز بھی سنی جاسکتی ہے۔
@MJibranNasir
جبران صاحب لگتا ہے آپ کو الیکشن میں پی ٹی آئی کے ووٹوں کی ضرورت ہے ورنہ یہ وڈیو نہ لگاتے پورے ملک میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کے کاغذات جمع ہوئے حتی کہ اشتہاری ملزمان کے بھی جمع ہو گئے
@MJibranNasir
جبران ناصر صاحب۔۔
یہ وہ لیول پلینگ فیلڈ ہےجس کی ٹریننگ ہماری کمپنی کے افیسرز کو پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول اور این ڈی یو میں دی جاتی ہے۔۔ اور پھر وہ پاکستان کی عدلیہ اور سول انتظامیہ کو ٹرین کرتے ہیں۔۔ ان کے مطابق شفافیت اور فیئرنس اسی کو کہتے ہیں۔
@MJibranNasir
جب دو سے اڑھائی کروڑ پاکستانی اکھٹے اتحاد کا مظاہرہ کریں گے تو کوئی اپ کو توڑنے اور غلام بنانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، اپ نعرہ صرف پاکستان زندہ باد ہونا چاہیے،
برائے مہربانی اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں اور عمل کریں ، اتنا تو ہم پاکستان کیلئے کر ہی سکتے ہیں