@Khadija15fatima
Khadija Fatima
5 months
بہت بار ایسا ہوا میرے ساتھ ، جن چیزوں اور لوگوں کو ہم ویلیو نہیں دیتے،‌وہی ایک دن ہمارے مشکل وقت میں کام آتی ہیں ۔ کم ظرف فوں پر احسان کرنے کے بجائے اصل مستحق کو نفع پہنچانے کی کوشش کریں ۔ شکریہ
Tweet media one
1
5
23

Replies

@aliafzala677
𝔸𝕝𝕚 𝔸𝕗𝕫𝕒𝕝 علی افضل ✨💫
5 months
0
0
1