@JunejoAsma1
پیر پاگارہ کے مرید سندھ کی آبادی کا 2% بھی نہین پی پی پی اور ایم کیو ایم نے سندھ سے کلین سویپ کیا ھے اگر ۲ کا بندہ سندھ کے نظام کو مفلوج کر کے عوام کو بیزار کر رہا ھے تو پیر پگارا ویسے بھی سندھ مین سیاسی غیر مقبول ھے
@JunejoAsma1
ہمارے گائون مین ان سے زیادہ تعداد مین لوگ کسی کے جنازے مین شریک ہوتے ہین ، بس پیر پاگارا اور ان کیساتھ سیاسی یتیمون ک پاس اتنے لوگ ہین ، اتنے لوگون سے تو ایک ٹائون کا چیئرمین تک نہین بنتا سندھ مین
@JunejoAsma1
ماشااللہ اج کا دھرنا واقعے کامیاب ہوگیا ہے پر اس کا کچھ نتیجا آئے گا یہ نہ اور یہ پھر انھے دھرنا جاری رکھنا چاہیے تھا اس بارے میں کیا خیال ہے کوئی ایکشن لیا جائے گا الیکشن دوبارہ ہونگے یہ نہیں۔