بھارت نے 41 دنوں میں 21 ارب خرچ کئے
چاند پر پہنچ گیا۔
پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے رفیق جمالی نے
23 ارب روپے خرچ کرنے کے باوجود بھی
15 سال سے گورک ہل اسٹیشن کی سڑک مکمل نہیں کی کروائی اب اس بار اسکو موقع دے کر کامیاب کریں تاقی سڑک تیار کریں دوسرے 23 ارب لگا کر ۔
Any shame
@JunejoAsma1
سندھ میں کوئ ترقی کبھی کسی سندھی کے ہاتوں نہیں ہوگی ۔۔یہ تو ایک مثال دی ہے ہر محکمے کے ترقیاتی منصوبوں پر نظر ڈالیں یا ہر ضلع کے ترقیاتی منصوبوں کا آڈیٹر جنرل آف پاکستان سے آڈٹ کروالیں گزشتہ 15سال کا حقیقت اور سچ سامنے آ جائے گی
@JunejoAsma1
The bottom line is that none of the thieves has so far been punished. These spoiled fish have the shelter of big bosses who originally run the country. Its an ample example of Zardari & Sharifs and their cronies.
@JunejoAsma1
@saeedsangri
Allah knows better , but what i feel, the day Jamali visit Gorakh, he will be welcomed by Angles on the very same road he built as a token of appreciation. 😜
@JunejoAsma1
@BBhuttoZardari
sir ap kuch Khiyal karen ap kuch dekhe sirf umedain apke oper khudara kuch sindh ka hal behtar karen, apne MNAs MPA ko Kuch Tou Bolen ! Apki party hai apki zamendari hai
@JunejoAsma1
بھارت میں عدالتیں احتساب اور قانون شخصیات اور خاندانو کے مقابلے میں طاقتور ہے جبکہ پاکستان میں مردہ بھٹو ہی زندہ رہیگا اسکے نام پر رفیق جمالی جیسے سینکڑوں لوگ ملک وقوم کو لوٹتے رہیں گے کوئی ان سے پوچھنے والا تھا نہ ہی مستقبل قریب میں ایسا کچھ دکھائی دیتا ہے