@JunejoAsma1
That’s called respect they are quite orthodox people they respectably don’t sit on chairs in front of their nawabs it’s in their tradition you need to study history 🙄
@JunejoAsma1
سرداری نظام کو جڑ سے اکھاڑ کر اس کی بدبو کو دفن کرنا پڑے گا شہرکے لوگوں کو اگرایسا لگتا ہے کہ یہ سردار میر پیر اور و ڈیرے صرف دیہات کے غریب اور مسکین لوگوں کے خلاف ہی ظلم کرسکتے ہیں تو تم غلط ہو۔تمہیں پتا نہیں چلے گا کب یہ لوگ تمہارے شہر کے گھروں کے باہر کھڑے ہوںگے اور لاشین