سپریم کورٹ کا PTI سے بَلَّے کا نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کو برقرار رکھنا، کسی طور PTI کے مخالف فیصلہ نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کو متعدد بار الیکشن کمیشن کیطرف سے ہدایت کی گئی کہ انٹرا پارٹی الیکشن کروائیں، جو نہیں کروائے گئے۔ 2021 میں پی ٹی آئی وفاق/صوبوں میں حکومت میں…
@Hussnain_Tweets
@GFarooqi
ماواں روز فائز عیسیٰ جیا جنا نہیں جمدیاں۔۔۔
اللہ سلامت رکھے، اور ان کے والدین کو کروٹ کروٹ جنت بخشے،
پاکستان کیلئے یہ شخص نعمت سے کم نہیں
@Hussnain_Tweets
@GFarooqi
ایسے جمہوریت دشمن عوام دشمن مکروہ کردار پر تھو ۔۔
تاریخ اس گھٹیا کردار کو انصاف کے قاتل اور عوام کے سیاسی قاتل کے طور پر یاد رکھےگی جس نے چند افراد کے پریشر میں جمہوریت دشمن فیصلہ دے کر کروڑوں عوام کو انکے سیاسی و جمہوری حق سےمحروم کیا