@Hussnain_Tweets
Hussnain Fahad
5 months
"بیٹا کسی کو بددعا نہیں دینی،یہ تکلیف ہمارے نصیب میں تھی. خان صاحب کو شاید آج اس تکلیف کا اندازہ ہو رہا ہو گا،میاں صاحب تو برداشت کر گئے لیکن خان صاحب بلک بلک کر رو رہے ہیں۔ (Copied)
0
27
204

Replies

@Hussnain_Tweets
Hussnain Fahad
5 months
میاں نواز شریف کی زندگی کے دو اہم ترین واقعات،12اکتوبر 1999ء کے بعد جنرل مشرف کے حکم پر پورا شریف خاندان غائب کر دیا گیا تھا،یہ لوگ شدید سردی میں مری میں ہیٹر کے بغیر پتلے کمبلوں میں رکھے گئے تھے اور انہیں ایک دوسرے کے زندہ ہونے کی اطلاع تک نہیں تھی،اس فضا میں ایک دن نواز شریف 👇🏻
12
96
516
@Hussnain_Tweets
Hussnain Fahad
5 months
نے حسین نواز کی تلاوت کی آواز سنی،یہ آواز سن کر نواز شریف کی کیا کیفیت تھی اس کا اندازہ آج عمران خان اڈیالہ جیل میں بیٹھ کر بخوبی کر سکتے ہیں،یہ آج سوچ سکتے ہیں اس لمحے یہ جان کر کہ "میرا بیٹا زندہ ہے"نواز شریف کی کیا حالت ہوئی ہوگی؟دوسرا 11 ستمبر 2018ء کو کلثوم نواز 👇🏻
2
15
134
@Hussnain_Tweets
Hussnain Fahad
5 months
ہسپتال میں آخری سانسیں لے رہی تھیں، میاں نواز شریف جیل میں تھے۔ یہ بے چینی محسوس کر رہے تھے اور انہوں نے اسی بے چینی میں سپرنٹنڈنٹ سے درخواست کی میری بیوی کی حالت خراب ہے میں ان کی خیریت معلوم کرنے کے لیے چند سیکنڈز کی کال کرنا چاہتا ہوں،سپرنٹنڈنٹ نے جواب دیا،آپ کا فون 👇🏻
1
15
128
@Hussnain_Tweets
Hussnain Fahad
5 months
کا کوٹہ ختم ہو چکا ہے، میاں نواز شریف نے اس سے درخواست کی آپ اپنے فون سے میری بات کرا دیں مگر اس نے اس سے بھی معذرت کر لی،نواز شریف مایوس ہو کر اپنے سیل میں چلے گئے،تھوڑی دیر بعد وہی سپرنٹنڈنٹ کلثوم نواز صاحبہ کے انتقال کی خبر لے کر ان کے پاس آگیا،نواز شریف نے پوچھا "کیا 👇🏻
1
14
119
@Hussnain_Tweets
Hussnain Fahad
5 months
آپ نے مریم کو اطلاع دے دی ہے؟"سپرنٹنڈنٹ نے انکار میں سر ہلا دیا، نواز شریف نے کہا"آپ اگر اجازت دیں تو کیا میں انہیں خود اطلاع دے دوں؟"سپرنٹنڈنٹ نے ہاں میں سر ہلا دیا۔ میاں نواز شریف مریم نواز کے پاس گئے،انہیں سینے سے لگایا،والدہ کے انتقال کی خبر دی اور ساتھ ہی کہا 👇🏻
1
15
132