لاہور NA122 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی اسلئیے مسترد ہوئے ہیں کیونکہ ان کا تجویز کنندہ/تائید کنندہ اسی حلقے سے نہیں تھے جو کہ قانونا لازمی ہے۔ عمران خان الیکشن پہلی بار تو نہیں لڑ رہے تھے کہ انہیں یہ قانون معلوم نہ ہو، لہذا بظاہر یہی لگتا ہے کہ لاہور سے الیکشن لڑنے میں جان…
@Hussnain_Tweets
@GFarooqi
شیخوپورہ کے جلسے میں ن لیگی اتنے بندے سوری پٹواری اکھٹے نا کر سکے، جتنے اسٹیشن یا یکی گیٹ کے باہر مداری اپنے رومال کا سانپ بنا کر درمیان میں رکھ کر ایک اچھا خاصا مجمع لگا لیتے ہیں، اور بڑی قسموں کے چورن بیچ لیتے ہیں۔