@Hussnain_Tweets
Hussnain Fahad
6 months
بتانے لگی: "شوہر مر گیا تین بیٹیاں ہیں، سسرال والوں نے نکال دیا، ماں باپ فوت ہو چکے ہیں، بھائی کوئی ہے نہیں، ماموں کے گھر آئی۔ ماموں کے بیٹے نے میرے ساتھ زیادتی کی۔ میں نے جب مامی کو بتایا تو سب نے مجھے غلط کہا، مجھے دھکے دے کر گھر سے نکال دیا۔ دور کے رشتہ دار نے ایک بڈھے سے میری…
2
21
246

Replies

@Hussnain_Tweets
Hussnain Fahad
6 months
وہ ڈر رہی تھی. کہنے لگی: 'کتنے آدمی ہو؟" میں نے کہا: 'ڈرو نہیں، میں اکیلا ہی ہوں" وہ خاموش بیٹھی رہی. پھر کہنے لگی: "آپ مجھے سگریٹ سے اذیت تو نہیں دو گے نا؟" میں مسکرایا: "بالکل بھی نہیں" پھر اس نے ایک لمبی سانس بھری. 'آپ میرے ساتھ کوئی ظلم تو نہیں کریں گے نا؟ آپ چاہے مجھے…
77
409
2K
@Hussnain_Tweets
Hussnain Fahad
6 months
میں نے پوچھا: "کھانا کھایا ہے؟" کہنے لگی: "نہیں" میں نے ہوٹل کے سامنے کار روکی۔ ہوٹل والا مجھے جانتا تھا۔ اس نے جلدی سے کھانا پیک کیا، مجھے دیا۔ میں کار میں بیٹھ گیا آ کر۔ اور اپنے ڈیرہ کی طرف چل دیا۔ چوکیدار نے دروازہ کھولا۔ میں نے کار پارک کی۔ رات کے 11 بج رہے تھے۔ وہ مسلسل…
6
33
286
@Hussnain_Tweets
Hussnain Fahad
6 months
وہ کہنے لگی: "میں نے نہیں کھانا" میں نے پیار سے کہا: "ڈرو نہیں کچھ نہیں ہو گا" وہ ہاتھ دھو کر آئی. میرے سامنے کرسی پہ بیٹھ گئی اور کھانا کھانے لگی۔ جب کھانا کھا لیا تو کچھ کھانا بچ گیا۔ کہنے لگی: "یہ میں گھر لے جا سکتی ہوں؟" میں مسکرایا بالکل بھی نہیں۔ وہ چپ ہو گئی اور برقع…
4
24
266
@Hussnain_Tweets
Hussnain Fahad
6 months
میں نے کہا: "نہیں پوچھوں گا کیوں کرتی ہو ایسا، کیوں بیچتی ہو جسم؟ بس اتنا کہوں گا چھوڑ سکتی ہو کیا یہ سب؟" وہ میرے چہرے کی طرف دیکھنے لگی: "آپ پاگل لگ رہیں مجھے" میں نے اس کی آنکھوں میں دیکھا: "ہاں پاگل ہی ہوں میں سب پاگل ہی سمجھتے ہیں مجھے" وہ کہنے لگی: "اگر کچھ کرنا نہیں ہے تو…
4
24
231
@Hussnain_Tweets
Hussnain Fahad
6 months
میں نے اس کے سر پہ ہاتھ رکھا، پھر پرس سے دس ہزار نکالے، اس کے ہاتھ پہ رکھے۔ وہ حیران تھی کہنے لگی: "میں نے نہیں لینے ، آپ کیوں دے رہے ہیں یہ پیسے مجھے؟" میں نے اس کے چہرے پہ ایک تھکن محسوس کی تھی، وہ اپنے آنسو روکے بیٹھی تھی۔ بار بار کہہ رہی تھی مجھے بس واپس چھوڑ کر آؤ۔ مجھے ڈر…
2
21
229
@Hussnain_Tweets
Hussnain Fahad
6 months
اچھا بتاؤ نا بہت درد دیا نا زندگی نے" یہ سننا تھا، اس کی آنکھیں نم ہو گئی تھیں. جیسے کوئی قیامت گر گئی ہو اس پہ۔ میں سمجھ چکا تھا کوئی بہت بڑا درد لیے گھوم رہی ہے۔ دروازہ کھولا کانپتی آواز میں بولی: "مجھے چھوڑ کر آؤ واپس" میں نے اسے بیٹھنے کا کہا. بتایا: "میرا نام مصطفَے ہے ڈرو…
2
19
232
@Hussnain_Tweets
Hussnain Fahad
6 months
اب ہر روز جسم بیچتی ہوں، کرائے گا گھر لیا ہے بیٹیوں کو اکیلا چھوڑ کر آتی ہوں۔ کیا کروں بہت بار سوچا خود کشی کر لوں لیکن بیٹیوں کو دیکھ کر ہمت نہیں ہوتی۔ وہ رو رہی تھی میں زمانے کی بے حسی محسوس کر رہا تھا۔ اس کے سر پہ ہاتھ رکھا اس کہا: "تمہارا بھائی ہے آج سے تم اپنی بیٹیوں کو لو…
5
22
303
@Hussnain_Tweets
Hussnain Fahad
6 months
بیٹیاں سوئی ہوئی تھیں بہت پیاری تھیں۔ گود میں اٹھایا دل کو سکون ملا۔ وہ مسلسل روئے جا رہی تھی۔ مجھے کہنے لگی آپ فرشتے ہیں۔ آپ کون ہیں۔ میں اسے اپنے آفس لے آیا۔ وہ دعائیں دینے لگی جھولی اٹھا کر نہ جانے کتنی دعائیں دیتی رہی میں نے اسے کہا جا کر سو جائیں اپنے ڈیرہ میں گیا میرے…
15
25
305
@Hussnain_Tweets
Hussnain Fahad
6 months
اسے کہہ رہی تھی مجھے طلاق دو تم کو میری قدر ہی نہیں ہے وہ اپنا گھر جلا رہی تھی اپنی بے وقوفی کی وجہ سے وہ بیچاری کیا جانے زمانے کی تلخیاں کیا ہوتی ہیں زمانے کا ڈسنا کیا ہوتا ہے میں بتانا چاہتا تھا اپنا گھر جان بوجھ کر اجاڑنے والی لڑکیوں کو طلاقیں لینا آسان ہے اس کے بعد جینا موت…
13
33
309
@Hussnain_Tweets
Hussnain Fahad
6 months
اس کا ہرگز مطلب طلاق لینا یا گھر اجاڑنا نہیں ہے کم عمری میں ہی میرے سر کے بال سفید ہو گئے ہیں ہزاروں آنکھوں کے آنسو دیکھ کر اپنے گھروں کو آباد رکھو. عورت خدا کی قسم میرے معاشرے کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ایک قیدی ہے کبھی باپ کی پگڑی پہ لٹ گئی تو کبھی ساس کے زہر آلود لہجے پہ…
82
79
691
@TalentedFool10
عون علی
6 months
@Hussnain_Tweets دل کو منہ کو آگیا بہترین الفاظ بہترین عکاسی اور بہترین پیش کاری بس آنسو روک سکا پر دل رو پڑا
0
0
5