@Hussnain_Tweets
Hussnain Fahad
6 months
@RShahzaddk جناب شوکت عزیز صدیقی کے وکیل ایڈوکیٹ حامد خان نے جنرل فیض حمید کو فریق بنانے کی زبانی استدعا کر دی، جنرل فیض حمید کو بطور فریق سپریم کورٹ سے نوٹس جاری ہوا تو اسکے بعد جنرل باجوہ کو بھی طلب کرنا پڑیگا، مگر ایسا ہونا اس ملک اور قوم کے کئیے انتہائی ضروری ہے اگر جناب اِس معاملے…
0
25
113

Replies

@RShahzaddk
RAShahzaddk
6 months
حامد خان صاحب نے بڑی اگر مگر کی مگر قاضی صاحب نے کل کے دن ہی سماعت رکھوائی اور کل جنرل فیض حمید کو سپریم کورٹ باقاعدہ نوٹس دے گی کہ آ کر بتائے وہ نواز شریف کے خلاف فیصلہ لینے کے لیے جسٹس شوکت صدیقی کے گھر کیوں گیا تھا جنرل فیض کےُلیے یہ پہلی کڑکی ہے ابھی تو جانے تقدیر نے کیا کیا…
48
686
2K