fayyaz slic
@FayyazSlic
Followers
31K
Following
18K
Media
3K
Statuses
29K
Keep Your Thoughts More Clean Than Pure Water as Water Drops Make 💆 River In the Same Way Thoughts Make Character & Faith .
19
22
384
فرمان مصطفیٰ ﷺ ”اللہ سے پناہ مانگا کرو آزمائش کی مشقت، بدبختی کی پستی، برے خاتمے اور دشمن کے ہنسنے سے۔ (صحیح بخاری، ۶۶۱۶)
0
3
6

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے: ’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘ (سنن نسائی،۵۴۵۴)
1
2
7

👈لوگوں کےلئے ان چیزوں کی محبت خوشنما بنادی گئی ہے جو ان کی نفسانی خواہش کے مطابق ہوتی ہیں، یعنی عورتیں، بچے، سونے چاندی کے لگے ہوئے ڈھیر، نشان لگائے ہوئے گھوڑے، چوپائے اور کھیتیاں۔ یہ سب دُنیوی زندگی کا سامان ہے (لیکن) ابدی انجام کا حسن توصرف اللہ کےپاس ہے۔ ﴿سورۃ آل عمران، ۱۴﴾

فرمان مصطفیٰ ﷺ اللہ سے پناہ مانگا کرو آزمائش کی مشقت، بدبختی کی پستی، برے خاتمے اور دشمن کے ہنسنے سے۔ (صحیح بخاری، ۶۶۱۶)
1
5
11

اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔ ﴿سورۃ آل عمران ، ۱۶۰﴾

درود پاکﷺ کا سفر ملتا ہی ان کو ہے جن کی منزل یقینی ہو۔ درود پاکﷺ پڑھنے والوں کو زندگی میں بھی اور موت کے بعد بھی عزت اللہﷻ دیتا ہے اُن کا نام صدا زندہ رہتا ہے۔
0
4
9

اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ہے۔ ﴿سورۃ الانبیاء، ۱۰۷﴾