@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
عید مبارک بھائیوں بہنوں! آج مجھے ایک شادی پر جانا پڑ گیا۔ اس گھڑی پر ایک لائیک تو بنتا ہے۔
Tweet media one
688
286
3K

Replies

@saqibkashmiri65
SAqib KAshmiri
2 months
@FarhanKVirk گھڑی آخر ڈھونڈ لی آپ نے
1
0
2
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
@saqibkashmiri65 بس اب آپ بھائیوں کو بھی اسکا تحفہ بھیجنا ہے
1
0
3
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
@YasinUsmani_Ofl میں عمران خان تھوڑی ہوں؟
4
0
5
@ribas212
sabir khoso
2 months
@FarhanKVirk کتنے ارب کی ہے 😂🙏
1
0
2
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
@ribas212 قیمت - صرف ایک مسکراہٹ
0
0
3
@RShahzaddk
RAShahzaddk
2 months
@FarhanKVirk عید مبارک ، دھیان سے کوئی یوتھیا نا پڑ جائے آپ کو 😂
13
28
351
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
@RShahzaddk اسی کی شادی پر جا رہا ہوں۔ پہلے سوچ رہا تھا یہی گھڑی تحفے میں دے دوں لیکن پھر خیال آیا کہ وہ بیچ دے گا اس لئے بہتر یہی ہے کہ میں نا اتاروں۔
14
30
268
@FarrukhJAbbasi
Farrukh Abbasi
2 months
@FarhanKVirk Eid kuabrak bhai
1
0
2
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
@FarrukhJAbbasi خیر مبارک برادر
1
0
2
@K4mi_i
K A M I
2 months
@FarhanKVirk Bhai sb yai kaha say khareed li hai
2
1
8
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
@K4mi_i یہ آن لائن خریدی تھی۔
2
0
3
@AhmadkhanOrkzai
Ahmad Khan Orakzai
2 months
@FarhanKVirk خیر مبارک آپکو بھی عید مبارک
1
0
3
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
@AhmadkhanOrkzai شکریہ برادر
1
0
2
@ProfessorPTI
P r o f e s s o r
2 months
@FarhanKVirk انصافین لائک کرو پتہ چل جائے گا کس کی گھڑی پہ زیادہ لائک آتے ہیں 😂
Tweet media one
9
83
602
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
@ProfessorPTI یہ خان صاحب کے انکل ہیں۔ جیسے عمران نیازی نے کشمیر الگ کیا ویسے ہی انہوں نے بنگلہ دیش الگ کیا۔ انکو بھی لائک ملنا چاہئے
28
0
10
@Mr_Gadgets_
بندہِ ناچـــــــــــــیـز
2 months
@FarhanKVirk یہ والی چیک کر لائک کیا ارٹی والی ہے یہ
2
16
86
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
@Mr_Gadgets_ اس جنرل نیازی نے مشرقی پاکستان الگ کیا عمران نیازی نے کشمیر الگ کیا دونوں ایک ہی چیز ہیں
16
1
11
@AYousufpk
M Tauseef Ahmed
2 months
@FarhanKVirk صبح عید کی نماز کے کیے جاتے ھوئے ایک کتا پیچھے لگ گیا میں بہت گھبرا گیا شکر ھے کوئی یوتھیا نہیں تھا ۔ دھیان سے جائیے گا کہ کہیں کوئی یوتھیا پیچھے نہ پڑ جائے 😂😂😂🤣🤣
12
0
5
@FarhanKVirk
Dr Farhan K Virk
2 months
@AYousufpk مجھ سے دور بھاگتے ہیں
9
0
4