Faisalabad Chamber of Commerce & Industry
@FCCIOfficial
Followers
2K
Following
147
Media
467
Statuses
3K
Official Twitter Account of #Faisalabad Chamber of Commerce & Industry (FCCI). https://t.co/94nmdSgd1U…
Faisalabad Punjab Pakistan
Joined August 2016
ڈاکٹر خرم طارق صدر ایف سی سی آئی کی وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالہ سے تاجر برادری کی گزارشات پے گفتگو
0
0
7
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ڈاکٹر خرم طارق کا یوم تکریم شہدائے پاکستان کی تقریب سے خطاب
0
0
5
سربراہ ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد ڈاکٹر خرم طارق کی وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر صنعت پیداوار سید مرتضی محمود سے ملاقات۔ صنعت و پیداوار کے مختلف امور پر تبادلہ خیال۔
0
0
0
ڈاکٹر خرم طارق صدر ایف سی سی آئی کی سینئر نائب صدر ڈاکٹر سجاد ارشد کے ہمراہ وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی براۓ ریوینو طارق محمود پاشا سے ملاقات کے دوران اہم معاشی امور پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
0
0
2
ورکرز ویلفئیر سکول کی تقریب تقسیم انعامات میں سربراہ ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد ڈاکٹر خرم طارق کی بطور مہمان خصوصی شرکت سٹوڈنٹس اور سٹاف میں انعامات تقسیم کئے۔
0
0
2
صدر فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ڈاکٹر خرم طارق آغوش میں زیرتعلیم بچوں سے عید ملن پارٹی کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔چیمبر کے دیگر عہدیدارن بھی موجود ہیں۔
0
0
3
ایف آئی اے فیصل آباد ریجنل ڈائریکٹر راۓ اعجاز کی فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری آمد۔ صدر ڈاکٹر خرم طارق سینئر نائب صدر ڈاکٹر سجاد ارشد نائب صدر حاجی اسلم بھلی سمیت دیگر عہدیداران سے ملاقات اور مختلف باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
0
0
4
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر ڈاکٹر خرم طارق نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جسٹس ریٹائرڈ حمید الرحمان کو وفاقی شرعی عدالت کا چیف جسٹس مقرر کرنے کا خیر مقدم کیا ہے.
0
0
2
محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی بیٹی ڈاکٹر دینا خان نے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا صدر ایف سی سی آئی ڈاکٹر خرم طارق اور دیگر عہدیداروں سے ملاقات۔
0
0
4
PCCCC will allow us to collaborate and find solutions to the challenges: President FCCI @SMTanveerpk
@ICIDPunjab
@LCCI_Official
@MultanChamber
@RcciOfficial
@FCCIOfficial
@GcciTweet
#pbit #punjab #PunjabEase #PCCCC #fcci #eodb #business #community #environment #commerce
0
1
1
President Faisalabad Chamber of commerce & Industry Dr. Khurram Tariq attended NIC Faisalabad event as business leader speaker Committed limitless possibilities of the startup world with us.
0
0
4
President Faisalabad Chamber of Commerce & Industries Dr. Khurram Tariq visited Divisional Public School and College Faisalabad.
0
0
2
Meeting of the Executive Committee FCCI for the month of April, 2023
1
0
3
سربراہ ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد ڈاکٹر خرم طارق کا دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے کوشاں ادارہ زاد راہ کا دورہ۔ چئرمین عارف احسان ملک اور دیگر زمہ داران سے ملاقات۔
0
0
1
Dr Khurram Tariq President FCCI visited National Textile University Faisalabad Committed to Startup modern Information Technology ecosystem in the city of Faisalabad
0
0
6
Best wishes from President and both office bearers of FCCI.
0
0
1
ڈاکٹر خرم طارق صدر فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ختم قرآن کے موقع پر حفاظ کرام کو مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔ #FCCI #drkhurramtariq #drkhurramtariqfcci
1
0
1
سربراہ ایوان صنعت و تجارت فیصل آباد ڈاکٹر خرم طارق اور صدر مجاہد ویلفیئر کونسل مفاہمتی یاداشت پے دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں جبکہ دیگر عہدیداران بھی اس موقع پر موجود ہیں۔
0
0
1
Dr. Khurram Tariq President Faisalabad Chamber of Commerce & Industry (FCCI) visited Value Addition City and particularly discussed the issues relating to the non-functioning of Social Security Dispensary
0
0
2