بات اتنی سادہ نہیں ہے جتنی بتلائی جارہی ہے کیونکہ جج قدرت اللہ نے جعلی نکاح پر دو سال قید اور دو سال قید کسی کی گاڑی کو بغیر اجازت چلانے جبکہ تین سال قید ریورس گئیر لگا کر ہینڈ بریک کھچ کر کلچ کو تھوڑا سا اٹھا کر فُل ریس دینے پر ٹائروں کے چنگیاڑے نکالنے پر دی گئی ہے
سمجھ آئی جے