@SdqJaan
عالمی عدالت جسٹس عائشہ ملک کے فل کورٹ بینچ کے فیصلے کیخلاف اپیل کون سنے گا کے ریمارکس سے متاثر ہو کر سپریم کورٹ کو خط کہ ہمیں جسٹس عائشہ ملک کی خدمات کی سعادت ہمیں بھی فرمائیں ، خط عالمی عدالت
آج پتا چل گیا ہوگا آپ کو کہ میں کیوں جسٹس منیب اختر اور جسٹس اعجاز الاحسن صاحب کی ہمیشہ تعریف کرتا ہوں،
تیسری جج جسٹس عائشہ ملک ہیں جن کی قابلیت پورے پاکستان نے دیکھی ہے،
ان کے سوالات کو سن کر آپ کو پتا چل جانا چاہیے کہ ان کو سپریم کورٹ لانے کی مخالفت کیوں ہوتی ہے،
جسٹس اطہر من…