جسٹس منیب اختر کے سوالات انتہائی متاثرکن۔۔ بنیادی نکتہ اٹھا رہے ہیں ، نہ sweeping statements ، نہ طنز نہ غصہ ۔۔صرف قانونی نکات پر بات کر رہے ہیں۔ جسٹس منیب اختر کے عام مفہوم اور قانونی نکات پر سوالات سے یہ سمجھنے میں آسانی ہوئی ہے کہ مسئلہ یہ نہیں ہے کہ قانون اچھا ہے یا برا بلکہ…
@DrSajjadNasar1
@2Kazmi
تو آپ کیا چاہتے ہو
نون لیک والے فیصلے کرے اپنی مرضی سے؟؟؟
آئین تو ویسے ہے نہیں جو نام کا کچا بچا آئین ہے کاغذات کے ٹکڑے کی حد تک وہ بھی ختم ہو جائے؟؟؟