𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰 Profile Banner
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰 Profile
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰

@drnoor129

Followers
4,510
Following
0
Media
212
Statuses
17,762

(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ)

Rahim Yar Khan
Joined September 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
10 months
#NewProfiIePic 😍 فاطمہ مشکل وقت وہ آئینہ ھے۔ جو اپنوں اور غیروں میں تفریق کر دیتا ھے۔ #آئینہ دیکھ ذرا کیا میں غلط کہتی ہوں__👸 تو نے خود سے بھی کوئی بات چھپا رکھی ھے۔
Tweet media one
191
122
2K
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) 🤲
Tweet media one
75
179
2K
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) 🤲
Tweet media one
38
177
2K
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ)
Tweet media one
43
138
2K
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ﴾
Tweet media one
65
176
2K
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ رَحۡمَةً لِّلۡعَٰالَمِينَ﴿ﷺ﴾♥️
Tweet media one
53
105
2K
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) 🤲
Tweet media one
40
109
2K
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی🌄 الٰہی ہمیں گناہوں سے نفرت کرنے اور نیکیوں سے رغبت کرنے والا بنا دے، ہمیں ہدایت دینا اور ذلت ورسوائی سے بچا لینا۔ مکمل ایمان، دلی اطمینان، اچھی صحت، حلال رزق، اپنی راہ میں خرچ کرنے کی توفیق اور ہر جائز کام میں کامیابی عطا فرما۔🤲
Tweet media one
232
95
965
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
✍️____ عورت کی نفسیات کے مطابق اُسے ایک ایسے میچور مرد کی ضرورت ہوتی ہے، جو اُسے بچوں کی طرح ڈیل کرے، اور اُسکی ہر بچگانہ حرکات کو برداشت کرے، اور سب سے بڑی بات اُسے منانے کا ہنر آنا چاہئے، ایسے مرد کے لیے عورت دنیا کو جنت بنا دیتی ہے۔
Tweet media one
95
48
826
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌄 اے کائنات کے رب ہمارے دِلوں کو گمراہ ہونے سے محفوظ فرما، ہمیں اپنی رحمت سے صحت، رزق حلال، عاجزی، صبر جیسی عظیم نعمتیں نصیب فرما۔ مجھے دین کی سمجھ عطا فرما ميرے دل میں ہدایت ڈال مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا۔ آمین 🤲
Tweet media one
250
56
846
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌄 جمعہ مبارک 🕋 ﺍﮮ الله ھم بھٹکے ہوؤں ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ لے آ، ھمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ ھﺪﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ھے۔ ھمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ھو جائے🤲
Tweet media one
186
68
823
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی🌄 ﺍﮮ رب العالمین ہم بھٹکے ہوؤں کو سیدھی راہ پر لے آ ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرماجنھیں تو ہدایت فرماتا ہے ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے توں راضی ہو جائیں۔ فلسطین کے مسلمانوں پر رحم فرما ان کی مدد فرما🤲
Tweet media one
259
66
831
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
✍️____مرد کہتے ہیں عورت صرف اپنے بارے میں لکھتی ہے، مرد سے عزت چاہتی ہے، تحفظ چاہتی ہے۔ میں بتانا چاہتی ہوں، عورت کا وجود، عزت، ذلت سب مرد کے سہارے ہے، ورنہ عورت ہر موڑ پر ذیل اور رسوائی کا منہ دیکھے، اس لیے عورت کتنی بھی بہادر کیوں نا ہو ہمیشہ مرد کا سہارا اس کو مضبوط کرتا ہے۔
Tweet media one
93
43
745
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌄 اے پروردگار🤲 جو زندگی گذر گئی، اس پر تیرا شکر ادا کرتے هیں، جو زندگی باقی هے، اس پر تیری رحمت کے طلبگار هیں۔ ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے۔ اے رب کائنات ھم سب کو اپنی رحمت و مغفرت سے فیض یاب فرما۔ آمین یارب العالمین🤲
Tweet media one
168
47
773
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
✍️____عزت ایک ایسا انمول موتی ہے۔ جسے آپ جتنا دوسروں میں، تقسیم کریں گے۔ آپ کو اتنا ہی واپس ملے گا۔
Tweet media one
76
35
739
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
جس نے کھانا ہے اپنے پیسوں سے لے کر کھا سکتا ہے، میں آپ لوگوں سے دور ہوں ورنہ شئیر ضرور کرتی🤭 بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی 😍
Tweet media one
113
28
748
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌄 میرے مہربان رب ہم تیرے آگے اپنے ہاتھ پھیلاۓ ھوۓ، اپنی خطاؤں، گناہوں کی معافی چاھتے ھیں، ہمیں معاف فرما، ھم سب کو آزمائش، مصیبت، بیماری اور تنگ دستی سے بچا، ھم سب کو اپنے شکرگذار بندوں میں شامل فرما۔ آمین 🤲
Tweet media one
263
83
742
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌄 آپ کی زندگی میں اتنا ہی سکون ہو گا، جتنا آپکی زندگی میں دین ہو گا، جن گھروں میں دین نہیں ان گھروں میں سکون نہیں۔
Tweet media one
167
39
741
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
✍️____ عورت کا خوبصورت ہونا، یہ عام بات ہے، مگر اُس خوبصورتی کو حجاب پہن کر چھپانا یہ خاص بات ہے۔
Tweet media one
83
56
699
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته⁧ صبح بخیر زندگی 🌄 یا رب🤲 اپنی نعمتوں کا شکر اور تکالیف پہ صبر کرنے والا بنا دیں، ہمارا ہر قدم آپ کی راہ پر چلنے والا ہو اور ہمارا ہر عمل آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے ہو اور ہمارے لئے آسانیاں عطا فرما دیجئے۔ آمین یارب العالمین 🤲🏻
Tweet media one
153
43
710
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌄 اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے🤲 آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ، جس میں آپ سب کے لیے خیرو برکت ھو، عزت ووقار ھو، راحت وسکون ھو، صحت وتندرستی ھو، ترقی وخوشحالی ھو، اور دنیا وآخرت کی بھلائی ھو____🌹 آمین 🤲
Tweet media one
265
70
681
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
✍️____ بس ”رب“ کا ساتھ ہمیشہ رہے، ورنہ لوگوں کا کیا ہے چھوڑ جاتے ہیں، یا توڑ جاتے ہیں💔
Tweet media one
106
41
677
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
5 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آج پورے تین ماہ بعد آئی ہوں۔ دراصل اللہ پاک نے مجھے پھر سے "بیٹی" کی نعمت سے نوازا، تو اس لیے ذرا چھٹی پر تھی۔👀 کیا آپ لوگوں نے مجھے یاد کیا، کبھی نہیں کیا ہو گا۔ مجھے پورا یقین ہے۔💔
Tweet media one
218
36
687
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
Drop your hands picture 🖼️
Tweet media one
117
12
654
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
تم خاص ہو عبادتوں جیسے_________💕 اٹھتے ہاتھوں کی_____مانگی دعا جیسے💕 کتابوں میں لکھے خوبصورت الفاظ جیسے تم خاص ہو_____ باکل میری ذات جیسے💕 #فاطمہ_کنول ❤️‍🩹
Tweet media one
54
36
622
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌄 اے اللّٰهﷻ ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں أتا، پھر بھی ہر روز ھاتھ پھیلائے اس یقین سے تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا سننے والا کوئی نہیں، ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نا دیکھ اس یقین کامل کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے🤲
Tweet media one
166
51
665
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی🌄 خالق سےمانگنا سنت ہے اگر دے تو رحمت، نا دے تو حکمت مخلوق سے مانگنا ذلت ہے اگر دے تو احسان، نا دے تو شرمندگی اے میرےرب جن کے مانگنےکا انداز تجھے بہت پسند ہے ہم کو بھی ان میں شامل فرما هم جیسےگنہگاروں کو بھی مانگےکا سلیقه عطا فرما
Tweet media one
141
45
654
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌄 جمعہ مبارک 🕌 اے میرے مالک ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا، ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکالیف سے محفوظ رکھنا، اور اپنے علاوہ کسی اور کا محتاج نہ کرنا۔ آمین یا رب العالمین 🤲
Tweet media one
180
74
644
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی🌄 الله کریم آپ سب کی تمام مشکلیں آسان فرماۓ ہمارے دلوں کو بغض لالچ نفرتوں سے بچا لے، محبت عافیت برکت والی زندگی عطا فرما، ہمارے ماں باپ کو بخش دے ان کے ساتھ مہربانی والا معاملہ فرما، ہماری اولاد کو نیک اور ہماری بخشش کا ذریعہ بنا🤲
Tweet media one
249
75
628
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
لوگوں نے بنا رکھے تھے ھزار دوست_____💗 ھم نے ایک کو ھزاروں کے برابر رکھا ہے___🌹 اپنی جان کے بدلے بھی نہ دوں کسی کو__🥀 وہ اک شخص جو میرا ہے__تو صرف میرا 🔐 #فاطمہ_کنول ❤️‍🩹
Tweet media one
87
28
624
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
✍️____ عورت کو برباد بھی ایک مرد کرتا ہے، اور آباد بھی مرد کرتا ہے، عورت کو رسوائی بھی مرد دیتا ہے، اور عزت بھی مرد دیتا ہے۔ اس لیے عورتوں کو چاہیے ایک نیک مرد کا انتخاب کریں، دولت اور شہرت کا انتخاب مت کریں۔ دولت اور شہرت کے پیچھے مرد کے ہزاروں عیب چھپائے ہوتی ہیں۔
Tweet media one
93
59
622
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
✍️____ فاطمہ ایک مرد وہاں رہ سکتا ہے، جہاں وہ سکون میں ہو بھلے اُسے سکون میں رکھنے والی جیسی بھی دکھتی ہو، اگر تم یہ سمجھتی ہو کہ تمہارا حسین ہونا کافی ہے، تو یہاں بہت سی حسینائیں طلاق شدہ بھی ہیں۔
Tweet media one
47
118
587
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
میرے #لب اس کے #تقدس میں ____ ہلتے ہی نہیں اُسے کہو میری #آنکھوں میں "اظہار محبت" دیکھے #فاطمہ_کنول ❤️‍🩹
Tweet media one
65
27
573
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
حوس اور حیوانیت سے نکل کر دیکھو، اگرعورت سے اچھا دوست مل جائے تو پھر کہنا۔
Tweet media one
73
25
573
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
#بادشاہ بن کے #حکومت کرنے کا #شوق نہیں✌ بس #انسانیت سے #دلوں پہ #راج کرتی #ہوں😘 #فاطمہ_کنول ❤️‍🩹
Tweet media one
50
43
564
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
❤ا●▬▬▬▬▬ஜ🔥💪🔥ஜ▬▬▬▬▬●ا❤️ 😘#خوبصورتی تو ایک #طرف 🌹....#واللہ....🌹 میں تو #معصوم 😏بھی #بہت ہوں ❤ا●▬▬▬▬▬ஜ🔥💪🔥ஜ▬▬▬▬ 🥀 #فاطمہ_کنول ❤️‍🩹
Tweet media one
45
107
562
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
💞ہم آنکھوں میں نہیں #دلوں میں 💞💞رہتے ہیں 💞ہم سے ملنے کو لوگ اپنا #نصیب 💞کہتے ہیں💞💞 💞ہر کسی سے #نہیں کرتے پیار ہم 💞مگر 💞جس سے کرتے ہیں لوگ اسے 💞خوش #نصیب کہتے ہیں🌹💞 #فاطمہ_کنول ❤️‍🩹
Tweet media one
42
109
552
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
پھر نا کہنا اکیلی سب چٹ کر گئی، آ جاؤ جس نے کھانا ہے۔ ہادیہ اسپیشل تمہارے لیے آ جاؤ۔ اللہ نے رزق کا وعدہ کیا ہے، وہ سمندر کی تہہ میں پڑے پتھر کے نیچے موجود کیڑے کو بھی رزق دیتا ہے، تو کیا ہمیں فراموش کر دے گا؟
Tweet media one
81
22
564
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
✍️____کچھ لوگ آپ سے صرف اتنا ہی پیار کریں گے۔ جتنا وہ آپ کو استعمال کر سکتے ہیں۔ جہاں فائدے رک جاتے ہیں۔ وہاں ان کی وفاداری ختم ہو جاتی ہے۔
Tweet media one
50
99
557
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
سنگ مر مر سے تراشا ہوا یہ شوخ بدن اتنا دلکش ہے، کہ اپنانے کو جی چاہتا ہے سرخ ہونٹوں پہ تھرکتی ہے یہ رنگین شراب جسے پی کر بہک جانے کو جی چاہتا ہے اپنے ہاتھوں سے سنوارا ہے تمہیں قدرت نے دیکھ کر دیکھتے رہ جانے کو جی چاہتا ہے #فاطمہ_کنول ❤️‍🩹
Tweet media one
50
53
538
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
ہر ادا #کمال ھے_____😎 حسن #لاجواب ھے_____😍 تمھارے انداز ہونگے #قاتلانہ____⁦❤️⁩ ہماری تو #مسکراہٹ بھی بے مثال😍 #فاطمہ_کنول ❤️‍🩹
Tweet media one
36
86
533
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌄 دعا ہے کہ جب آپ پرسکون نیند سے بیدار ہوں، پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابیاں، آسانیاں، خوشیاں اور تمام محبتیں اللہ تعالی ایسے ہی عطا کرے، کہ جیسے وہ اس دنیا کو ہر صبح اجالا بخشتا ہے۔🤲 خوش رہیں آباد رہیں 🥰
Tweet media one
182
67
557
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌄 اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے🤲 آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ، جس میں آپ سب کے لیے خیرو برکت ھو، عزت و وقار ھو، راحت و سکون ھو، صحت و تندرستی ھو، ترقی و خوشحالی ھو اور دنیا و آخرت کی بھلائی ھو، آمین 🤲
Tweet media one
193
40
562
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
ہم تو ہنستے ہیں فقط آپ کو ہنسانے کی خاطر ورنہ ہم بھی #بادشاہوں کے #بادشاہ ہیں #صاحب باتوں سے #ذات اور #حرکت سے #اوقات پہچان لیتے ہیں #فاطمہ_کنول ❤️‍🩹
Tweet media one
47
28
520
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌄 *وه "غم" جس کے ملنے پر تمہارا رجوع "اللّٰہ" کی طرف ہوجائے.................! اس "خوشی" سے ہزار درجہ بہتر ہے جس کے ملنے پر تم "اللّٰہ" کو بهول جاؤ................!🥀
Tweet media one
154
66
526
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
تو #رنگت ہے میری #چہرے کی💌🦋 تو جتنا #میسر ہو گا میں #نکھرتی جاؤں گئی🔥 #فاطمہ_کنول ❤️‍🩹
Tweet media one
50
35
503
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
تم اتنے خوبصورت ہو، میں نے اگر کسی سے بے پناہ محبت کی ہے تو وہ تم ہو، میں نے تمہیں ہر لمحہ محسوس کیا ہے تم جانتے ہو، جب میں تمہارے لیے لکھتی ہوں، تو تمہارا عکس میرے سامنے ہوتا ہے، میں تمہیں کافی دیر دیکھتی ہوں تمہاری موجودگی مجھے تروتازہ رکھتی ہے، کیونکہ تم میرے لیے بہت خاص ہو۔
Tweet media one
36
86
481
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
#خوبصورتی آنکھوں کو متاثر #کرتی ہے⭐ جبکہ #شخصیت دل پہ قبضہ #جما لیتی ہے💜 #فاطمہ_کنول ❤️‍🩹
Tweet media one
38
33
491
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
نرم سینے میں دھڑکتے ہیں وہ نازک طوفان جن کے لہروں میں اترجانے کو جی چاہتا ہے تم سے کیا رشتہ ہے کب سے ہے یہ معلوم نہیں لیکن اس حسن پر مر جانے کو جی چاہتا ہے رکھ لے کل کے لئے یہ دوسری پازیب دل کل اسی بزم میں پھر آنے کو جی چاہتا ہے #فاطمہ_کنول ❤️‍🩹
Tweet media one
63
25
486
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
ہائے اللہ بس بچ گئی ہوں 😢 مجھے لگتا کسی کی نظر لگی 💔
Tweet media one
135
25
508
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
کھاؤ گئے ٹویٹر واسیو؟ جہاں جس کا نصیب ہوتا ہے، اس کو وہاں وہی ملتا ہے، ماشاءاللہ اللہ پاک کا شکر ہے، مہمان نوازی بہت اچھی کی میری دوست مہوش نے شکریہ 😍
Tweet media one
53
41
487
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
ارے پاگل لڑکی____! دیکھو ذرا____😍 تمہیں آئینہ کیا کہہ رہا ہے؟ تمہاری صورت ہے کتنی پیاری کتنی نیاری ہے، کیا تمہیں اس پر یقین نہیں ہے؟ اگر نہیں ہے، تو تمہیں لازماً اس پر بھروسہ کرنا پڑے گا۔ کیونکہ تم خدائے لم یزل کی تخلیق ہو تم پیاری کیسے نہیں ہو سکتی۔ #شام_بخیر ☕
Tweet media one
18
102
459
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌄 *وه "غم" جس کے ملنے پر تمہارا رجوع 🌷 "اللّٰہ" 🌷 کی طرف ہوجائے.................! اس "خوشی" سے ہزار درجہ بہتر ہے جس کے ملنے پر تم 🌷 "اللّٰہ" 🌷 کو بهول جاؤ................!🥀
Tweet media one
148
65
486
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی🌄 سجدوں میں بھیگتی ہیں جن کی آنکھیں وہ کبھی قسمت اور تقدیر پر رویا نہیں کرتے جو نہ مانگوں تو نواز دیتا ہے مانگ لوں تو بے حساب دیتا ہے یا اللہ تعالی تیری محبت کی عاجزی اتنی مجھے نصیب ہو، میری آخری سانس ہو اور تیرا کلمہ نصیب ہو🤲
Tweet media one
178
38
511
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
خالی ہاتھوں کو کبھی غور سے دیکھا ہے کس طرح لوگ لکیروں سے نکل جاتے ہیں💔 #فاطمہ_کنول ❤️‍🩹
Tweet media one
26
28
471
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
(﷽) وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ (ﷺ) 🤲
Tweet media one
48
72
504
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
✍️____اگر تمہیں پوری کائنات میں کسی ایسے شخص کی تلاش کرنی پڑے۔ جو سب سے زیادہ تمہاری محبت و شفقت کا حقدار ہے۔ تو آئینہ دیکھنا کیونکہ پوری دنیا میں تمہاری سب سے زیادہ محبت و شفقت کے حقدار تم خود ہی ہو🙍 شام بخیر ☕
Tweet media one
37
104
469
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
آ جائے جس نے ناشتہ کرنا ہے_____😋 دل سے ویلکم آپ سب فرینڈز کو_____💝
Tweet media one
101
54
483
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے آمین 🤲 🌴جمعہ مبارک🪴
Tweet media one
37
101
479
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
اپنے ہاتھوں کی لکیریں نہ مٹا، رہنے دے جو لکھا ہے وہی قسمت میں لکھا رہنے دے سچ اگر پوچھ تو زندہ ہوں انہیں کی خاطر تشنگی مجھ کو سرابوں میں گِھرا رہنے دے اس کو دھندلا نہ سکے گا کبھی لمحوں کا غبار میری ہستی کا ورق یوں ہی کھلا رہنے دے #فاطمہ_کنول ❤️‍🩹
Tweet media one
41
99
447
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
یا اللہ صدقے آل رسولﷺ اور پیارے صحابہ کرام پاکستان کو آج کے کرکٹ میچ میں فتح سے نواز دینا🤲 چلو سب کمینٹ میں آمین 🤲 بولیں
Tweet media one
64
48
478
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
✍️____ چھوڑ جانے والے کے پاس سو بہانے اور نبھانے والے کے پاس ایک وفا ہوتی ہے۔
Tweet media one
56
42
480
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
✍️____ شیطان کی انسان پر کی گئی ساری سرمایہ کاری اس وقت مکمل طور پر ڈوب جاتی ہے، جب بندہ سچی توبہ کر کے اپنے رب کے در پر جھک جاتا ہے۔
18
69
440
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
#خوبصورتی آنکھوں کو متاثر #کرتی ہے⭐ جبکہ #شخصیت دل پہ قبضہ #جما لیتی ہے💜 #فاطمہ_کنول ❤️‍🩹
Tweet media one
49
20
444
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
اپنے "معیار" سے "نیچے" تو" میں " آنے" سے رہی"♡"🦋 شیر "بھوکا" ہو "مگر" گھاس تو "کھانے سے رہا"♡"❤️ کر "سکو" تو "میری" چاہت" کا "یقین" کر لینا"♡"🥀 اب تمہیں "چیر" کر میں "دل" تو دکھانے سے رہی"♡"❤️ #فاطمہ_کنول ❤️‍🩹
Tweet media one
29
50
448
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌅 یارب ہم پہ رحم فرما، ہمیں آقا کریمﷺ کے بتائے ہوئے طریقوں کے مطابق اپنی زندگیوں کو گزارنے کی توفیق عطا فرما، ہمیں اپنے برگزیدہ بندوں میں شامل فرما، بیشک تو ہی ہمارا خالق ہے، اور تو سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا مہر بان ہے۔
Tweet media one
164
52
477
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
روز چکن نہیں کھایا جاتا، وعدے کے مطابق کل سب سے کہا تھا، پکوڑے دوں گئی، آج ان سب کے لیے سموسے لے کر حاضر ہو گئی ہوں۔ آ جاؤ پھر نا کہنا فاطمہ بات کر کے مکر گئی۔
Tweet media one
100
17
481
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
#کچھ #چہرے ہمیشہ #ہنستے اچھے لگتے ہیں__💞 #اور میرا #چہرہ ان #چہروں میں سے ایک ہے__💞 #فاطمہ_کنول ❤️‍🩹
Tweet media one
24
118
452
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌄 اگر کوئی آپ کو جینے قابل نہیں چھوڑ گیا، تو آپ اُن کیلئے جینا سیکھیں، جو آپ کو دیکھ کر جیتے ہیں۔ جہاں آپ کو دُکھ دینے والے ہیں، وہیں آپ کیلئے پُرسکون زندگی چاہنے والے بہت مخلص بھی ضرور ہوں گے۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹
Tweet media one
148
37
470
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
✍️____ اگر آپ کسی انسان کی جذبات سے کھیل کر خود کو تیز ترین انسان سمجھتے ہو، تو یقین مانو آپ تیز ترین نہیں بلکہ گھٹیا ترین انسان ہو۔
65
32
423
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
✍️____ إس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہو سکتا، کہ آپکی عمر آپکی آنکھوں کے سامنے گزرتی جائے، اور آپ اپنی مرضی سے نا جی سکیں۔
Tweet media one
28
76
420
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
کوئی تو ایسا ہو جس کا لہجہ پھولوں جیسا ہو💞 جس کی باتوں کی خوشبو سے روح تک مہک جاۓ 💞 کوئی تو ایسا ہو جس کی محبت سے محبت ہو💞 جسکے قدموں کی آہٹ سے دل میں ہلچل ہو💞 کوئی تو ایسا ہو جو وفاؤں میں با کمال ہو جو محبت میں لازوال💞 کوئی تو ایسا ہو جو میرے جیسا ہو💞 #فاطمہ_کنول❤️‍🩹
Tweet media one
38
61
419
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
محبت پھول ہوتی ہے کہو تو پھول بن جاؤں🌹 تمہاری زندگی کا اِک حسیں اصول بن جاؤں🌼 سُنا ہے ریت پہ چل کے تم اکثر مہک جاتے ہو✨ کہو تو اب کے بار میں زمیں کی دھول بن جاؤں💓 بہت نایاب ہوتے ہیں جنہیں تم اپنا کہتے ہو🌸 اجازت دو کہ میں بھی اس قدر انمول بن جاؤں🍁 #فاطمہ_کنول ❤️‍🩹
Tweet media one
37
68
410
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
5 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 💚
Tweet media one
118
12
452
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
مرد کمزور نہیں بس محبت میں ہار جاتا ہے، وہ عورت جسے وہ دل سے چاہتا ہے۔ اسکی آنکھ کا ایک آنسو بھی مرد کا حوصلہ توڑ کر رکھ دیتا ھے۔ عورت کی صرف ایک مسکراہٹ کے لئے اپنی محنت کی ساری کمائی اس پر لٹا دیتا ھے۔ ایک آنسو کے روکنے کے لئے وہ سب کچھ کر لیتا ہے، جو عورت چاہتی ہے۔
Tweet media one
21
24
416
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌄 جمعہ مبارک 🕌 جب آپ پرسکون نیند سے بیدار ہوں، پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابیاں اللہ تعالی ایسے ہی عطا کرے، کہ جیسے وہ اس دنیا کو ہر صبح اجالا بخشتا ہے۔🤲 ایک نئی صبح کا آغاز ایک نئی امید و عزم کے ساتھ کیجیے۔
Tweet media one
163
72
422
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
میں خود غرض نہیں خوددار ضرور ہوں۔ لیکن سوچ کسی کی بدلنے کی حقدار نہیں ہوں۔ جو جیسا بھی چاہے سمجھے مجھے، میں اُنکی رائے کی ذمہ دار نہیں ہوں______🔥 #فاطمہ_کنول ❤️‍🩹
Tweet media one
32
27
405
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌄 یا رب🤲 میرے لیے ایک ایسا دروازہ کھول دے، جس کی وسعت مجھے حیران کر دے، دُنیا و آخرت میں ہر شر سے محفوظ رکھنا، بیشک تیری یہ بندی بڑی گنہگار ہے، سب کے لیے آسانیاں بنائیے رکھنا، آسانیاں بانٹنے کی توفیق بھی عطا کرنا۔ آمین 🤲
Tweet media one
167
66
431
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
✍️____ کسی کو پھول دینا محبت نہیں، ساری زندگی پھول کی طرح رکھنا محبت ہے۔🥀٘
Tweet media one
46
24
415
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
شاعری ہو یا عورت بد ذوق لوگوں کی سمجھ میں نہیں آتی_____💜 ─━━━═•✵⊰فاطمہ کنول⊱✵•═━━─
Tweet media one
38
44
398
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌄 اللّٰہ اس پاک مہینے کے صدقےہمیں ہر آزمائش ہر پریشانی ہر دکھ ہر تکلیف ہر بیماری سے نجات دلائیں۔ ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہوں سے بچائیں ہمیں بخش دیں ہماری خطاؤں کو معاف فرمائیں اور ہماری دعائیں قبول فرمائیں۔ آمین یارب العالمین🤲
Tweet media one
165
42
421
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
Do you want a car & Me? گاڑی چاہیے یا میں؟ کل یہ پوسٹ دیکھ کر بہت شرمندگی ہوئی، آپ لوگوں نے عورت کو چیز ہی بنا دیا، جس کو چاہیے وہ لے جائے، ویسے افسوس کا مقام ہے۔
Tweet media one
101
50
414
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
زہر ملی شراب ہوں میں بندی بڑی خراب ہوں میں🔥
Tweet media one
48
16
386
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
کسی کو چاہنے کا کوئی بہانہ نہیں ھوتا___💕 دل لگانے سے کوئی دیوانہ نہیں ھوتا______💞 عاشقی سیکھنی ہے تو دل سے کرو بس____💕 محبت کرنے کا مطلب صرف اسے پانا ہی نہیں ھوتا____________💞 #فاطمہ_کنول ❤️‍🩹
Tweet media one
34
24
387
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌄 *لَا تَحْــــزَنْ اِنَّ اللّٰـهَ مَعَنَـا • ♥️* *غم نہ کرو بیشک اللّٰــــــه ہمارے ساتھ ہے☞◆* *_________★᭄✨* اے مالکِ کُن فَیڪون! ❤️🕋 .. 人 سب ڪی مُشڪلیں آسان فــــرما.!! آمیـــــــــن🤲
Tweet media one
121
31
412
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
✍️____ایک رعب دار مرد میں اپنی بیوی کی بچوں والی حرکت پر اس کے ساتھ ساتھ کھلکھلا کر ہنس دیتا ہو، اس کی چھوٹی چھوٹی خواہشات کا خیال رکھتا ہو، پھر چاہیں وہ جیب سے غریب ہو، میری نظر میں اس عورت سے زیادہ امیر اور کوئی نہیں، کیونکہ احساس کرنے والا شوہر اور بیوی بھی انمول دولت ہیں۔
Tweet media one
25
79
377
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
یہ لڑکی کس کی ہے، جو ہر اکاوئنٹ میں بیمار ہو رہی ہے، پس کرو یار ایک ہی بچاری لڑکی کو کتنی دفعہ بیمار کر کے مارو گئے۔ I am in hospital 😢 Pray for me ❤️🙏
Tweet media one
92
22
404
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
@Panadollxtra1 میں ہی سب سے زیادہ خوبصورت ہوں 🙈
Tweet media one
40
55
373
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
مجھے کوئی فالو "Follow" نہیں کرتا نا ہی میری پوسٹ کو لائک "Like" اور ری پوسٹ "Repost" دیتا کیا میں ٹویٹ چھوڑ دوں؟
Tweet media one
67
24
382
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
آج تو یہ والی پکچر لگا کر میچ دیکھوں گئی انشاء اللہ تعالیٰ پاکستان جیت جائے گا۔
Tweet media one
50
7
386
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
✍️____میری نظر میں کوئی مرد آپ سے محبت کو ثابت کرنے کی جتنی مرضی دلیلیں دے دے، جب تک نکاح نہیں کرے گا، تب تک سب دھوکا ہے، سب جھوٹ ہے۔
Tweet media one
67
22
389
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں تمہارا شکریہ، تم شوق سے چلے جاؤ میں گِن چکی ہوں اذیت کے باب پورے ہیں #فاطمہ_کنول ❤️‍🩹
Tweet media one
19
65
358
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہِ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی🌄 خوبصورت صبح کا پرخلوص سلام اس دعا کے ساتھ قبول ھو کہ ربِّ کائنات آپ کو اور ھم سب کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ، زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو اچھی صحت خوشیاں، کامیابی عطا کریں، اور آپ کی زندگی کا گلشن ھمیشہ مہکتا رھے۔🤲
Tweet media one
150
55
377
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌄 اے ھمارے رب ھم بھٹکے ہوؤں ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ ﻟـے ﺁ، ﺍﮮ الله ھمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ ھﺪﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ھے۔ ھمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ھو جائے۔🤲
Tweet media one
131
45
393
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
مجھے ایک ہی رنگ پسند ہے۔ جو مجھے دیکھ کر لوگوں کا اڑ جاتا ہے 😏🤷🏻‍♀️
Tweet media one
30
15
363
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌄 اے ربِّ ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنـے والا کوئی نہیں ہے۔ یا ربّ کریم ہم سب کو بخش دے اور ہم پر رحم فـرما آمین یارب العالمین🤲
Tweet media one
136
38
381
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
صبح کا دیسی ناشتہ تیار ہے، جس نے کرنا ہے وہ خود کر لے مجھے سے مانگیں کی ضرورت نہیں ہے 😋 مجھے قسمت سے ایسا ناشتہ نصیب ہوتا، جب میں گاؤں جاتی، دیسی گھی والا پراٹھا، دیسی گھی، ملائی والا دہی اور ساتھ میں اچار ماشاءاللہ 😍
Tweet media one
59
51
379
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
8 months
ہم بتائیں تو کون پوچھے گا________💔 اگر چھپائیں تو کون پوچھے گا______🍂 ہم تو وہ ہیں کہ جن کے بارے میں____🙂 مر بھی جائیں، تو کون پوچھے گا____💔 #فاطمہ_کنول ❤️‍🩹
Tweet media one
15
19
353
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌄 اے ھمارے رب ھم بھٹکے ہوؤں ﮐﻮ ﺭﺍﮦ ﭘﺮ لے ﺁ، ھمیں ﺑﻬﯽ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺟﻨﻬﯿﮟ ﺗﻮ ھﺪﺍﯾﺖ ﻓﺮﻣﺎﺗﺎ ھے۔ ھمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ھو جائے۔🤲
Tweet media one
150
64
378
@drnoor129
𝐅𝐚𝐭𝐢𝐦𝐚 𝐊𝐚𝐧𝐰𝐚𝐥🇵🇰
9 months
تـــــــــــــــــــــم نظروں ںسے دور ھو💞 💞آنکھوں ںسے نہیں💞 💞تـــــــــــــــــــــم خوابوں ںسے دور ھو💞 💞خیالوں ںسے نہیں💞 💞تـــــــــــــــــــــم دل سے دور ھو💞 💞دھڑکن سے نہیں💞 💞تـــــــــــــــــــــم ھم سے دور ھو💞 💞ھماری یادوں سے نهيں💞 #فاطمہ_کنول ❤️‍🩹
Tweet media one
40
49
354