@DailyUrduPoint
UrduPoint اردوپوائنٹ
3 years
75 سال پہلے بچھڑنے والی سکھ بہن اپنے بھائی کو پاکستان میں ڈھونڈنے میں کامیاب ہو گئی ۔ بہن بھائی کو ملتے دیکھ کر پورا گاؤں خوشی سے روتا رہا۔ بہن کا شاندار استقبال کیا #Partition1947Stories #PartitionStory #SisterMeetBrother #Partition1947
0
0
22