@Civilianvoter
Civilian Voter™
2 years
پاکستانی رشتہ داروں کے خیال میں بیرونِ ملک رہنے والے اپنے باغیچے میں اس طرح کے پودے لگاتے ہیں
Tweet media one
6
1
27

Replies

@NazirAh08180916
NAZIR AHMAD
2 years
@Civilianvoter جی ھاں۔
1
0
2
@Civilianvoter
Civilian Voter™
2 years
@NazirAh08180916 Cousin کی کال آئے تو اگلی بات ہوتی ہے پیسیاں دی ضرورت سی 😂
1
0
2
@zaraa3050
zaraa Ali khan
2 years
@Civilianvoter تو باہر رہنے والے اتنی شو بازیاب بھی نا دیکھایا کریں نا اور نا ہی لمبی لمبی چھوڑا کریں 🙄
3
0
1
@Civilianvoter
Civilian Voter™
2 years
@zaraa3050 میں جنرل بات کر رہا ہوں۔۔۔ آپ خود بیرون ملک رہتی ہیں
0
0
0
@MalikGulbaz16
Gulbaz ali
2 years
@Civilianvoter پیسے واپس آگیا
1
0
2
@Civilianvoter
Civilian Voter™
2 years
@MalikGulbaz16 پیسے کی آندھی چلی ۔۔۔۔۔کچھ اس میں اٹک گئے 🙄
1
0
0
@KINDHEART363
نرم دل
2 years
@Civilianvoter نہیں اب مواصلات کےاس جدیددورمیں انکوپتالگ گیاھےکہ بےچارےاپنےعزیزوں کےلئےبہت بڑی قربانی دےرھےھیں اوراچھی خاصی مشکل زندگی گزاررھےھوتےھیں جسکاانکےعزیزوں کوبالکل احساس نہیں ھوتا۔وھاں انکودوسرےدرجےکاشہری سمجھاجاتاھےاورپیسوں کےلئےانہیں بہت محنت کرنی پڑتی ھےاوربہت سارےکمپرومائیززبھی۔
1
0
1
@Civilianvoter
Civilian Voter™
2 years
@Asadkk17 سہی لیکن ان کی فرمائیشوں میں کمی آتی ہے کیا ؟
1
0
1
@Iam_Mudasir1
Mudasir 
2 years
@Civilianvoter right 😂
0
0
1
@a_sohail39
ᴇⁿᵍⁱⁿᵉᵉʳ ᴀᵐⁱʳ sᵒʰᵃⁱˡ 🇵🇰
2 years
@Civilianvoter 🤣🤣🤣🤣🤣
0
0
1
@Civilianvoter
Civilian Voter™
2 years
@sugarcan_e ہالے ؟
0
0
0