ctprwp Profile Banner
City Traffic Police, Rawalpindi Profile
City Traffic Police, Rawalpindi

@ctprwp

Followers
87K
Following
5K
Media
12K
Statuses
18K

MISSION STATEMENT: To maintain smooth flow of traffic, prevention of traffic accidents, helping road users in distress, ensuring rule of law.

Rawalpindi, Pakistan
Joined April 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ctprwp
City Traffic Police, Rawalpindi
23 days
As per vision of CM Punjab @MaryamNSharif & IG @OfficialDPRPP Punjab, license centers have been expanded to urban & rural areas. CTO Rawalpindi @beenshfatima briefed on new steps to ensure accessible, fast & respectful services. #SafePunjab #trafficawareness
7
2
18
@ctprwp
City Traffic Police, Rawalpindi
4 minutes
Tweet media one
0
0
0
@ctprwp
City Traffic Police, Rawalpindi
9 minutes
0
0
0
@ctprwp
City Traffic Police, Rawalpindi
13 minutes
0
0
1
@ctprwp
City Traffic Police, Rawalpindi
21 minutes
⚠️ پارکنگ اطلاع ⚠️.فوارہ چوک راجہ بازار میں واقع پارکنگ پلازہ مکمل بھر چکا ہے۔. برائے مہربانی کمیٹی دفتر پارکنگ کو بطور متبادل استعمال کریں اور غلط پارکنگ سے گریز کریں تاکہ ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو۔. #SafePunjab #TrafficAwareness
Tweet media one
0
0
1
@ctprwp
City Traffic Police, Rawalpindi
26 minutes
مہرآباد سیکٹر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف مؤثر کارروائی جاری:. 🔸 بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سوار.🔸 بلیک پیپر والی گاڑیاں.🔸 بغیر روٹ پرمٹ اور فٹنس سرٹیفکیٹ والی ٹریکٹر ٹرالیاں. روڈ سیفٹی کو یقینی بنانے کے لیے چالان اور بریفنگ کا عمل جاری ہے۔.#SafePunjab #TrafficAwareness
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
1
@ctprwp
City Traffic Police, Rawalpindi
31 minutes
گوجر خان سرکل، چک بیلی روڈ پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائی جاری۔.🔸 بغیر ہیلمٹ.🔸 بغیر لائسنس.🔸 اوورلوڈنگ.🔸 فینسی نمبر پلیٹس و دیگر خلاف ورزیاں. ٹریفک پولیس کی جانب سے چالان، بریفنگ اور آگاہی کا عمل جاری ہے تاکہ سڑکیں محفوظ رہیں۔. #SafePunjab #TrafficAwareness
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
1
@ctprwp
City Traffic Police, Rawalpindi
34 minutes
کلر سیداں سرکل میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر مؤثر کارروائی جاری۔.🔹 بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سوار.🔹 کم عمر ڈرائیورز.🔹 اوورلوڈنگ.🔹 بلیک پیپر گاڑیاں. ٹریفک پولیس کی جانب سے چالان اور بریفنگ کا سلسلہ جاری ہے تاکہ عوام کو محفوظ سفر کی سہولت دی جا سکے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
0
1
@ctprwp
City Traffic Police, Rawalpindi
3 hours
رکیں! اlسٹاپ لائن سے پہلے.سڑکوں پر محفوظ سفر کے لیے سٹاپ لائن کا احترام کریں۔.یہ صرف ایک لائن نہیں، آپ کی اور دوسروں کی حفاظت کی ضمانت ہے۔. 📍 سٹاپ لائن سے آگے بڑھنا نہ صرف قانون کی خلاف ورزی ہے بلکہ حادثات کا باعث بھی بن سکتا ہے۔. #SafePunjab #TrafficAwareness
Tweet media one
Tweet media two
0
1
3
@ctprwp
City Traffic Police, Rawalpindi
4 hours
Tweet media one
0
0
0
@ctprwp
City Traffic Police, Rawalpindi
4 hours
RT @syedsamar1: Road Safety & Traffic Rules - Creative Brothers - Thanks to @citytraffic. via @YouTube. Thanks to….
0
1
0
@ctprwp
City Traffic Police, Rawalpindi
4 hours
Tweet media one
0
0
2
@ctprwp
City Traffic Police, Rawalpindi
4 hours
ٹیکسلا سیکٹر میں بغیر ہیلمٹ، بغیر لائسنس، بغیر فٹنس اور بغیر روٹ پرمٹ گاڑیوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی گئی۔. قانون کی پاسداری ہی محفوظ سفر کی ضمانت ہے۔.شہریوں سے گزارش ہے کہ مکمل دستاویزات کے ساتھ سفر کریں اور ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں۔. #SafePunjab #TrafficAwareness
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
3
@ctprwp
City Traffic Police, Rawalpindi
16 hours
عوام کی زندگیوں سے کھیلنے والے قانون شکن عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔. #SafePunjab.
0
0
1
@ctprwp
City Traffic Police, Rawalpindi
16 hours
🔴 کہوٹہ: ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزی پر مقدمہ درج. ڈرائیور کی جانب سےغفلت، تیز رفتاری اور عوام الناس کی جان و مال کو خطرے سے دوچار کرنے پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔. تعزیراتِ پاکستان اور موٹر وہیکل آرڈیننس کے تحت تھانہ کہوٹہ میں ایف آئی آر درج کر دی گئی۔.⬇️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
0
3
@ctprwp
City Traffic Police, Rawalpindi
17 hours
ڈھوک سیداں سیکٹر ٹینچ بازار میں تجاوزات کے خلاف کارروائی. 🚦 ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بننے والی غیر قانونی تجاوزات کے خلاف سخت ایکشن لیا جا رہا ہے اور تجاوزات قائم کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے تاکہ شہریوں کو آمد و رفت میں سہولت دی جا سکے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
0
@ctprwp
City Traffic Police, Rawalpindi
17 hours
پیر ودھائی سیکٹر میں بغیر ہیلمٹ، بغیر لائسنس،کم عمر ڈرائیورز، بغیر رجسٹریشن گاڑی/موٹر سائیکلوں کے خلاف مؤثر کارروائی.🚫 خطرناک ڈرائیونگ اور قانون شکنی پر چالان و وارننگ.✅ شہریوں اور ڈرائیورز کو روڈ سیفٹی اور قانون کی پابندی سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
0
@ctprwp
City Traffic Police, Rawalpindi
17 hours
ٹریفک الرٹ. پکی گلی بوستان خان روڈ پر واٹر ٹینکر خراب ہونے کے باعث ٹریفک پر ہلکا دباؤ ہے ، واٹر ٹینکر کو ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے. 🔧 ٹریفک پولیس موقع پر موجود ہے اور ٹرہفک کا بہاؤ یقینی بنا رہی ہے۔.📢 شہری حضرات سے گزارش ہے کہ احتیاط سے ڈرائیو کریں۔۔
0
0
0
@ctprwp
City Traffic Police, Rawalpindi
18 hours
0
0
1
@ctprwp
City Traffic Police, Rawalpindi
18 hours
0
0
0
@ctprwp
City Traffic Police, Rawalpindi
18 hours
0
1
5