@Bint_e_Yousaf
Erum Yousaf
2 years
تیری جستجو میں نکلے تو عجب سراب دیکھے کبھی شب کو دن کہا کبھی دن کو خواب دیکھے۔ مجھے دیکھنا ہے جس نے میرے حال پہ نہ جائے، میرا ذوق و شوق دیکھے، میرا انتخاب دیکھے۔
16
34
287

Replies

@SaifKhOfficial
Saif Ullah Khan AFridi
2 years
0
0
0
@ramzanpml
Muhammad Ramzan
2 years
@Bint_e_Yousaf خوب انتخاب ہے
0
0
0
@princeofsahiwal
Pakistani
2 years
0
0
0
@princeofsahiwal
Pakistani
2 years
@Bint_e_Yousaf برائے عشرت یہ ہم نے سوچا کہ آج تم سے کلام کر لیں ۔۔۔۔ برائے حرمت یہ طے کیا پھر کہ شعر کہہ کر گزار لیں گے۔۔۔۔
1
0
2
@zidoshamalik
Azam Malik
2 years
0
0
0
@qasim_town
Town Planner Usman Qasim
2 years
0
0
0
@zidoshamalik
Azam Malik
2 years
@Bint_e_Yousaf کل شام کہا تھا کہ کل شام ملیں گے آتی نہیں وه شام جس شام ملیں گے اچھا نہیں لگتا یوں شاموں کا بدلنا کل شام بھی کہا تھا کہ کل شام ملیں گے
1
0
2
@Abid7595725
سید عابد حسین بخاری
2 years
0
0
0
@drdanishahmad
Dr. Danish Ahmad
2 years
0
0
0
@Adnan_Khateeb_
Adnan Khateeb 🇵🇰❤️🇵🇰
2 years
@Bint_e_Yousaf جسے کچھ نظر نہ آیا ہو جہان رنگ و بو میں وہ کھلا گلاب دیکھے، وہ تیرا شباب دیکھے یوں ٹھہر ٹھہر کے گزری شب انتظار یارو کہ سحر کے ہوتے ہوتے کئی ہم نے خواب دیکھے
0
0
3
@ImranSangar2
Albatross
2 years
@Bint_e_Yousaf Khoob 🔥
0
0
0
@tahirRehman99
Ch tahir 🇵🇰
2 years
0
0
0
@Chaudha06627569
Chaudhary
2 years
0
0
0
@iam_tahirk
Voltaire
2 years
@Bint_e_Yousaf بہت جوب👍
0
0
0
@Usman_Noor88
Usman Noor
2 years
0
0
0
@Mannmooji1
Mannmooji
2 years
@Bint_e_Yousaf رنگ اور روپ سے جو بالا ہے کس قیامت کے نقش والا ہے کپکپانے لگے ہیں لب اس کے جانے کیا بات کرنے والا ہے
0
0
0