@Ay_javed
Ayesha javeed
2 months
اگلی بار تمام پاکستانیوں پر عمرہ کی پابندی لگ جانے کاخدشہ بڑھ گیا۔۔ سعودی عرب میں گداگروں کے خلاف آپریشن میں تیزی۔۔۔ گرفتار ہونے والے 90 فیصد گداگروں کا تعلق پاکستان سے ہے سعودی حکومت کی جانب سے مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھیک مانگتے والے 4 ہزار 345 بھکاریوں…
158
498
1K

Replies

@ghulammustafav
Ghulam Mustafa
2 months
@Ay_javed پاکستان کے سرکاری مسلمان دوسرے ممالک میں کیا کام کر رہے ہیں انہیں اس سے کیا ۔البتہ یہی سرکاری مسلمان ختم نبوت کے محافظ ہیں جس کی بدولت سب بخشے جائیں گے، ان کے لئے کم ہے کیا۔
3
0
0
@Ay_javed
Ayesha javeed
2 months
@ghulammustafav سرکاری مسلمان ختم نبوت کے محافظ کیسے ہوے وضاحت فرمائیں
1
0
2
@EhsanAh68066722
دل کا سرور
2 months
@Ay_javed اتنے بھکاری نہیں ہیں، جتنا بھکاریوں کے نام پر ڈرامہ کیا جارہا ہے! پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا بہانہ زیادہ دہ ہے! میری معلومات کے مطابق سعودی حکومت نے باقاعدہ کمپنیز کو ٹھیکہ دیا ہے کہ زیادہ سے زیادہ پاکستانیوں کو بھکاری شو کرکے ڈی پورٹ کیا جائے !! واللہ اعلم
4
0
0
@Ay_javed
Ayesha javeed
2 months
@EhsanAh68066722 لخ لعنت تیرے جمن پر اپ خود بھکاری ہوگا 😁 جس کی وجہ سے بھکاریوں کا دفاع کر رہا ہے دبئی میں بھی اتنے زیادہ بھکاری ہیں کہ پاکستانیوں پر ویزہ بہت مشکل ہو گیا ہے دوسرے ممالک کے لیے دئبی نے ویزہ فری کر دیا ہے
2
1
6
@Hash_1o1
Hassan Shahzaib
2 months
@Ay_javed اس بات میں کوئی شک نہیں آپ کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں زیادہ پاکستانی ملیں گے اور شاید ہی دوسرے ممالک کے لوگ مانگتے نظر آئیں۔ یہ لوگ آپ کو حرم شریف میں طواف کرتے پکڑیں گے اور آپ کو طرح طرح کی کہانیاں سنائیں گے پرس گم گیا، فیملی ساتھ ہے پیسے ختم ہو گئے اور اس طرح کی کہانیاں
2
1
7
@Ay_javed
Ayesha javeed
2 months
@Hash_1o1 بالکل بہت زیادہ بھکاری ہیں
0
0
1
@ChShakeelBajwa
چوہدری شکیل باجوہ🇵🇸
2 months
@Ay_javed اور چوری کرنے والوں میں بھی پاکستانی اول اول ہیں میرا چودہ رمضان مبارک کو عمرے کے دوران بلکل حجر اسود کے قریب پرس چوری کر لیا گیا جس میں میرے سعودیہ کے سارے ڈاکومنٹ تھے اقامہ لائسنس گاڑی کا گارڈ بنک کارڈ پانچ سو ریال کچھ درہم بھی تھے کچھ ضرور پیپر تھے خدا ایسے خبیث کو غرق کرے
1
0
7
@Ay_javed
Ayesha javeed
2 months
@ChShakeelBajwa چوری کرنے والے ہر ملک میں پائے جاتے ہیں لیکن بھیک مانگنے والے سب سے زیادہ پاکستانی ہیں 😁
2
0
4
@Izharmhk32
Izhar
2 months
@Ay_javed یہ ہیں الباکستانی اور یہ ہیں ان کے کام ۔
0
0
1
@My_PM_IK
عدنان
2 months
@Ay_javed محترمہ آل سعود دس بار پھر سے پیدا ہو بھی جائے تو بھی پاکستانیوں پر عمرے پر آنے کیلئے پابندی نہیں لگا سکتا
4
0
1
@Sajid_0507
Sajid
2 months
@Ay_javed ایک تلخ حقیقت
0
0
1
@Mehek_Naaaz
𝕄𝕖𝕙𝕒𝕜 𝕂𝕙𝕒𝕟💞
2 months
@Ay_javed @Shaikhshaikh99 ایسے لوگوں کو تسلی سے بٹھا کر مدد کرنے کا لالچ دینا چاہۓ اور فوراً پولیس کو بلاکر گرفتار کروانا چاہۓ کیونکہ یہ ڈھیٹ اور بیغیرت لوگ ہیں ایسے کبھی باز نہیں آئیں گے
0
0
0
@Tmk69
Tariq khan sakhani Baloch
2 months
@Ay_javed اُدھار پہ چلنے والے مُلک کی عوام بھیک ہی مانگیں گے اور کیا لنگر بانٹیں گے ؟؟؟😊🙏🙏🙏
1
0
5
@muhammadarifsab
Muhammad Arif
2 months
@Ay_javed پاپندی نہیں لگنی چاہییں منگانا اچھی بات ہے اور ہماری پہچان ہے پیارے بھائی کیونکہ ہر دور کی اشبلشمنٹ اور حکومت مانگتی ہے اپنے لیے
0
0
3
@IbneOmarPMLN
عبدالله بن عمر
2 months
@Ay_javed مینوں ہر پھیرے کوئی نہ کوئی بندا ملیا اے۔ 😂😂😂😂
0
0
1
@Assi_86
انوار حسین
2 months
@Ay_javed 🤔🤔
0
0
0
@MAsif8298166151
M Asif
2 months
@Ay_javed تن کے رکھو
0
0
1
@TabassamSu26667
Sufi Tabassam
2 months
@Ay_javed پاکستانی معاشرے میں یہ کوئی قبیح فعل نہیں ہے۔ ہم بطور پاکستانی پوری دنیا میں اسی کام سے جانے جاتے ہیں۔ ہمارے جرنیل دنیا کے سب سے بڑے بھکاری پھر عمران نیازی اور دوسرے۔۔۔
0
0
2
@Kam19835Pk2000
KAMIL MEHMOOD
2 months
@Ay_javed بھای کب تک بھیک دے گا کوئی پوری قوم کو بےوقوف بنا کر سیاست دانوں کی ویڈیوز بنا کر بھیک منگوائ جا رہی ھے اگر کچھ کھ دو تو غداری کا سرٹیفکیٹ دیتے ہیں کر لو بات۔ اب تو ھر ملک ھی حقارت کی نظر سے دیکھہ رہا ہے کہ بھیک مانگنے آۓ ہیں جیسےاور یہاں بڑا کام بنایا ہوا ہے بھیک مانگنے کو
0
0
2
@SajjadSethar111
Sajjad Sethar
2 months
@Ay_javed تمام بھکاریوں کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے اور بدنام پاکستان کے باقی صوبے ہو رہے
7
2
15