بڑے بڑے اکاؤنٹ والوں کو فالو کرنے سے فالو بیک نہیں ملتا ہوتا
اپ سے گزارش ہے چھوٹے اکاؤنٹ والوں کو فالو کیا کریں
جو ریٹوٹ کرتے ہوتے اور پوسٹ لائک کرتے ہوتے ہیں ان کو فالو کیا کریں
@io09999
@JanGroup_
مریم باجی دل قربان ہے اپ پر اپ کی ہر پوسٹ لائک کرتا ہوں اور ہر پوسٹ پر کمنٹ کرتا ہوں اپ کے لیے دل بھی حاضر ہے اپ اور ارڈر کر ❤❤🙏🏻اپ بہت اچھی ہو اللہ اپ کو خوش رکھے ۔۔۔اور جس طرح اپ پی ٹی ائی کی بینڈ بجاتی ہوں نا مجھے بہت اچھا لگتا ہے کیپیٹ اپ ❤👌🏻