@ArslanJutt17144
آئینہ کے سامنے کھڑی بیوی نے شوہر سے پوچھا
"کیا میں بہت موٹی لگ رہی ہوں"
جھگڑا نہ ہو جائے یہ سوچ کر شوہر مسکرا کر بولا
"ارے نہیں بالکل بھی نہیں"
بیوی خوش اور رومانٹک انداز میں بولی "ٹھیک ہے تو پھر مجھے اپنی بانہوں میں اٹھا کرفریج تک لے چلو مجھے
آئسکریم کھانی ہے"
1/2